ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر دنیا کے امیر ترین شخص کے موبائل فون ہیک کرنے کا الزام عائد کردیا گیا، جبکہ ریاض حکومت نے الزام کی تردید کردی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی جانب سے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کو واٹس ایپ پر ایک ویڈیو بھیجنے کے بعد جیف بیزوس کا موبائل فون ہیک ہوگیا تھا، یہ واقعہ یکم مئی 2018 کو پیش آیا۔ برطانیہ کے آل لائن جریدے دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد کی جانب سے ایک خطرناک ویڈیو ٹیکسٹ میسج بھیجا گیا اور جب جیف بیزوس نے واٹس ایپ میسج کھولا تو ان کا فون ہیک ہوگیا، شہزادہ سلمان اور جیف بیزوس کے درمیان واٹس ایپ پر ٹیکسٹ میسجز کے ذریعے رابطہ رہتا تھا۔
غیرملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو میسج کے بعد چند گھنٹوں کے اندر ہی جیف بیزوس کے موبائل سے بہت بڑی تعداد میں ڈیٹا چرا گیا، تاہم ڈیٹا کس طرح کے تھے اور ویڈیو کس حوالے سے تھی اب تک واضح نہیں ہوسکی۔ دوسری جانب سعودی عرب نے الزام کی تردید کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دیا۔ امریکا میں سعودی سفارت خانے سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ فون ہیک کرنے کی خبریں ’نامعقول‘ ہیں اور اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی ولی عہد پر ایمازون کے سربراہ کا فون ہیک کرنے کا الزامسعودی ولی عہد پر بڑا الزام لگ گیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
سرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوسرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
بھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئےبھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے Pakistan Punjab NankanaSahib IndianActor GippyGrewal Visited PraisedPakistan Hospitality GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets Welcome to my city nankana sahib
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندرسلطان راجہ کے نام کی منظوریممبران الیکشن کمیشن سندھ وبلوچستان کے لیے کس کے نام پر اتفاق کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ایران کی یوکرائنی طیارے کے بلیک باکس ڈیٹا کیلئے فرانس اورامریکا سے مدد کی درخواستتہران : ایران یوکرین کے تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکس سے ڈیٹا حاصل نہ کرسکا،یک باکس ڈیٹا کے تجزیے کے لئے فرانس اورامریکا سے مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ یہ کیا مزاق ہے۔ امریکہ ہی کیوں۔ امریکہ سے تو ایران نے جنگ کرنا تھا ۔ سب کو پتہ ہے کیا ہوا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگووزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو InteriorMinister EjazShah Hungary Ambassador Meeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »