پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہیں، ملکہ میکسیما

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالینڈ کی ملکہ میکسیما نے کہا ہے کہ پاکستان میں

نجی سکولز میں فیسوں کے تعین سے متعلق کیس،وزارت تعلیم کے جوائنٹ سیکرٹری ذاتی حیثیت میں طلب

تفصیلات کے مطابق ڈیووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما میں ملاقات ہوئی، جس میں ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملکہ میکسیما نے ڈیجیٹل شعبے میں پاکستان کی مدد کے بھرپور عزم کا اظہار کیا، انھوں نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کی یادیں بھی تازہ کیں اور دورے کا خصوصی ذکر کیا، انھوں نے کہا کہ ہالینڈ پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہے۔حکومت کیلئے نئی پریشانی، کریک ڈاﺅن پر چکی مالکان نے کیا کردیا؟ جان کر عوام بھی مزید گھبراجائیں گے

ملکہ میکسیما کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عوامی فلاح کے طور پر ڈیجیٹل شناخت کا فروغ ضروری ہے، ڈیجیٹل پاکستان ملکی بہتری اور صنفی تقسیم کی کمی میں مددگار ہوگا۔ ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس نے کہا کہ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں انقلابی منصوبہ شروع کیا گیا ہے، ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل سے ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ کرے یہ پایہ تکمیل تک جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون پر اتفاقوفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے روسی وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ سرمایہ کاری کے مواقع سے روسی سرمایہ کار بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ Hon. Gen Ayub introduced economy of Debt in 1960 & here we are Atta today Rs.70 per Kg.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلےپاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فیصل قریشی نے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈ میں اپنی نامزدگی ہمایوں سعید کے نام کر دیفیصل قریشی نے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈ میں اپنی نامزدگی ہمایوں سعید کے نام کر دی Pakistan Entertainment Actor FaisalQureshi PakistanInternationalScreenAwards Nomination Dedicated HumayunSaeed faysalquraishi iamhumayunsaeed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتارفرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتار Read News France Terrorist Plans Arrested
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »