128 خطرناک دہشت گردوں کی فہرست جاری ، سروں کی قیمت مقرر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور : خیبر پختونخوا میں 128 خطرناک دہشت گردوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ان کے سروں کی قیمت مقرر کردی گئی۔....

پشاور : خیبر پختونخوا میں 128 خطرناک دہشت گردوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ان کے سروں کی قیمت مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ انسدادِ دہشت گردی خیبر پختونخوا نے ایک سو اٹھائیس خطرناک دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔ مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقررکرتے ہوئے اُن کی تصاویربھی جاری کی ہیں اور مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت تین لاکھ سے اسّی لاکھ روپے تک مقررکی گئی ہے۔ بیشتر دہشت گردوں کا تعلق لکی مروت اور بنوں سے ہے، سی ٹی ڈی کے مطابق عوام مطلوب دہشت گردوں سے متعلق ای میل، ٹیلی فون اورموبائل نمبر پر اطلاع دے سکتے ہیں، اطلاع دہندہ کا نام پوشیدہ رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمیپیٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون کی 'لیڈی سنگھم' کے روپ میں تصویر وائرل’سنگھم اگین‘ کی ریلیز کیلئے 15 اگست 2024 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعظم نے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیااسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لیتے ہوئے سخت اقدامات کی ہدایت کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کی حمایت کیلئے کپاس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا۔نگران وزیر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چند دن رہ گئے، الیکشن کمیشن کی تمام ووٹرز کو ہدایاتالیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹ میں نام،پتہ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کیلئے25اکتوبر کی تاریخ مقرر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کا کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹساسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت نے کسانوں کو سپورٹ کرنے کیلئے کپاس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا لیکن دیکھا جا رہا ہے کہ بعض جگہ کپاس اس سے بھی کم قیمت پر خریدی جا رہی ہے،ملک میں کپاس کی فصل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹساسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »