نگران وزیراعظم کا کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت نے کسانوں کو سپورٹ کرنے کیلئے کپاس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا لیکن دیکھا جا رہا ہے کہ بعض جگہ کپاس اس سے بھی کم قیمت پر خریدی جا رہی ہے،ملک میں کپاس کی فصل...

اسلام آباد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت نے کسانوں کو سپورٹ کرنے کیلئے کپاس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا لیکن دیکھا جا رہا ہے کہ بعض جگہ کپاس اس سے بھی کم قیمت پر خریدی جا رہی ہے،ملک میں کپاس کی فصل اچھی ہونا خوش آئند ہے لیکن اس کا تمام تر فائدہ کسان تک پہنچنا چاہیے۔ نگران وزیراعظم نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو نوٹس لینے اور فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ حکومت کی واضح ہدایت ہے کہ کپاس کی خرید حکومت کی جانب سے طے شدہ قیمت پر ہی ہو تاکہ کسان کو نقصان سے بچایا جا سکے۔ہونڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان اگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹساسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت مزید گرگئی، روپیہ تگڑا ہوگیاامریکی ڈالر کی قدر میں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جو چھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،آج بھی ڈالر مزید سستا ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت مزید گرگئی، روپیہ تگڑا ہوگیاامریکی ڈالر کی قدر میں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جو چھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،آج بھی ڈالر مزید سستا ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیاامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا ایک ٹکٹ غیر معمولی طور پر 1.77بلین ڈالر کے پاور بال جیک پاٹ کے نمبرز سے میچ کرگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »