گپی گریوال دیگر بھارتی پنجابی فنکاروں کے ہمراہ کرتارپور پہنچ گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر، اداکار اور گلوکار گپی گریوال سمیت دیگر نامور بھارتی فنکار کرتارپور پہنچ گئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکار افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے کرتارپور میں بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا۔اس موقع پر پاکستان اور بھارت سے آئے ہوئے یاتریوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، شرکاء نے پاکستانی اور...

بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر، اداکار اور گلوکار گپی گریوال سمیت دیگر نامور بھارتی فنکار کرتارپور پہنچ گئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکار افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے کرتارپور میں بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا۔اس موقع پر پاکستان اور بھارت سے آئے ہوئے یاتریوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی،

شرکاء نے پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کے ساتھ تصاویر بنائیں اور سیلفیاں بھی لیں۔کرتارپور آنے والے دوسرے بھارتی فنکاروں میں بنوں ڈھلوں، کرم جیت انمول، تنوں گریوال، حشنین چوہان، جمی شرما، یگراج سنگھ، بی این شرما اور امردیپ گریوال شامل ہیں۔اداکار اور گلوکار گپی گریوال سمیت دیگر بھارتی فنکاروں نے دربار صاحب کرتارپور میں ماتھا ٹیکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گپی گریوال کرتارپور پہنچ گئےگپی گریوال سمیت دیگر بھارتی فنکاروں نے دربار صاحب کرتارپور میں ماتھا ٹیکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کی ناکہ بندی ختم اور فوجی کارروائیاں بند کروائی جائیں؛ سعودیہ کا امریکا سے مطالبہامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن وفد کے ہمراہ اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل انوشکا سچن ٹنڈولکر سے ملنے پہنچ گئیںعالمی کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے فیوریٹ سابق بھارتی کرکٹر سے ملنے پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل انوشکا سچن ٹنڈولکر سے ملنے پہنچ گئیںعالمی کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے فیوریٹ سابق بھارتی کرکٹر سے ملنے پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں تیز بارشیں، پروازوں کے رُخ تبدیللاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے بعد پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں تیز بارشیں، پروازوں کے رُخ تبدیللاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے بعد پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »