پاک بھارت میچ سے قبل انوشکا سچن ٹنڈولکر سے ملنے پہنچ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے فیوریٹ سابق بھارتی کرکٹر سے ملنے پہنچ گئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے تصاویر میں معروف اداکارہ کسی اور کے ساتھ نہیں بلکہ انڈین کرکٹ کے لیجنڈ بیٹر سچن ٹنڈولکر کے ہمراہ موجود ہیں اور کافی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

سابق وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک کی جانب سے انسٹاگرام پر انوشکا شرما اور سچن ٹندڈولکر کی تصویر پوسٹ کی گئی جس میں وہ خود بھی موجود ہیں، یہ تصویر احمد آباد پہنچنے سے قبل طیارے میں لی گئی تھی۔ تصویر کے کیپشن میں دنیش کارتک نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ’35 ہزار فٹ کی بلندی سے بھارتی ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات’۔نریندر مودی اسٹیڈیم میں بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اپنے شوہر ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے اور میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے موجود تھیں۔

واضح رہے کہ اس میچ میں انوشکا کے علاوہ بالی وڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت سمیت دیگر بھی موجود تھے جبکہ گلوکار ارجیت سنگھ، سونیتی چوہان و دیگر نے پرفارمنس کا بھی مظاہرہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ سے قبل انوشکا سچن ٹنڈولکر سے ملنے پہنچ گئیںعالمی کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ اور ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے فیوریٹ سابق بھارتی کرکٹر سے ملنے پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جواد احمد نے ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیاپاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا؛ انوشکا کی سچن ٹنڈولکر کیساتھ تصویر وائرلورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت مقابلہ: انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیںآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت کا مقابلہ دیکھنے کے لیے بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت مقابلہ: انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیںآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت کا مقابلہ دیکھنے کے لیے بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل جعلی ٹکٹوں کی فروخت عروج پر پہنچ گئیورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے لیے ٹکٹوں کی مانگ اتنی زیادہ ہے کہ جعلی ٹکٹ بیچنے والے بھی اس موقع سے پورا فائدہ اٹھانے کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »