پاک بھارت ٹاکرا؛ انوشکا کی سچن ٹنڈولکر کیساتھ تصویر وائرل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، احسن اقبالکراچی میں دوہرے قتل میں ملوث ایم کیوایم لندن کا کارکن گرفتارمعاشی بحالی کیلیے حکومتی کوششوں کے ثمرات آنا شروعورلڈکپ؛ ہائی وولٹیج مقابلہ، پاک بھارت ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیںآئی سی سی ورلڈ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر انوشکا شرما اور سچن ٹندڈولکر کے ہمراہ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے، یہ تصویر اُنہوں نے احمد آباد پہنچنے سے قبل دورانِ پروز لی۔دنیش کارتک نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’35 ہزار فٹ کی بلندی سے بھارتی ٹیم کی جیت کے لیے نیک تمنائیں’۔ بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے شوہر ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو سپورٹ کریں گی۔جواد احمد نے ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیا

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں آج دوپہر 1:30 بجے مدمقابل آئیں گی، قومی ٹیم کے کھلاڑی بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے بھارت کے تجربہ کار اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت کو گولڈن ٹکٹ بھی دیا گیا ہے۔سعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار پاکستانی پاسپورٹ برآمدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا؛انوشکا شرما کوہلی کو اسپورٹ کرنے احمد آباد پہنچ گئیںآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے لیے بالی وڈ سپر اسٹار انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ انوشکا شرما نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سپورٹ کریں گی۔میچ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا کل،محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئیاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ کا سب سے ہائی وولٹیج  میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل احمد آباد میں کھیلا جائے گا، محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  ہفتے کے روز موسم گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، ہفتے کو درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،بھارتی میڈیا کا بتانا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا؛ سلمان خان بھارتی ٹیم کی حمایت کیلئے میدان میں آگئےپاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈکپ میں 14 اکتوبر کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جواد احمد نے ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیاپاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا؛ بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلہ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کا سب ہائی وولٹیج ٹاکرا آج پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں  بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم کا اس موقع پر کہنا ہےکہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارا ٹنڈولکر نے زندگی کی 26 بہاریں دیکھ لیں، تصاویر وائرلسارا ٹنڈولکر نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی ہے جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »