پاک بھارت مقابلہ: انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت کا مقابلہ دیکھنے کے لیے بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میگا ایونٹ میں میچ سے قبل تقریب منعقد ہوگی، جس میں بھارتی اداکاروں سمیت بھارتی گلوکار بھی سروں کا جادو جگائیں گے۔| Gujarat: Actress Anushka Sharma arrives in Ahmedabad for the India Vs Pakistan ICC Cricket World Cup match in Ahmedabad todayاس کے علاوہ بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ اور بالی وڈ اداکاری انوشکا شرما بھی سب سے بڑا مقابلہ دیکھنے کے لیے احمد آباد پہنچ گئیں...

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا جہان اداکارہ انوشکا شرما نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سپورٹ کریں گی۔ دوسری جانب پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے بھارتی شہر احمد آباد میں پاکستان ٹیم سے ملاقات کی ہے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گے14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا مگر کیوں؟ ...احمد آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ورلڈکپ میں  پاک بھارت ٹاکرے کی وجہ سے ہوٹلز کے کرایوں میں اضافہ کیا ہوا شائقین مبینہ طو ر پر میچ دیکھنے کیلئے ہسپتالوں میں بکنگ کروانے پہنچ گئے ۔ جیو نیوز کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستان اور  بھارت کا اہم میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہونا ہے جس کے لیے شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پرپہنچ گیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو انتظار ہے وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمدآباد میں ہفتہ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو انتظار ہے وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمدآباد میں ہفتہ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کے دوران احمد آباد کا موسم کیسا رہے گا ؟ اہم پیشگوئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ  سےقبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد  ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث میچ کے متاثر ہونےکا خدشہ ہے، بارش کے بعد احمد آباد میں موسم گرم اور حبس رہنےکا امکان ہے۔بارش کی وجہ سے میچ  مکمل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کے دوران احمد آباد کا موسم کیسا رہے گا ؟ اہم پیشگوئیبھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سےقبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث میچ کے متاثر ہونےکا خدشہ ہے، بارش کے بعد احمد آباد میں موسم گرم اور حبس رہنےکا امکان ہے۔بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »