پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو انتظار ہے وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمدآباد میں ہفتہ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل بھارتی شہر میں ہوٹل رومز کی قمیتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں اور ایک رات کا کرایہ ڈیڑھ لاکھ روپے تک طلب کیا جارہا ہے۔ اس صورتحال میں شائقین نے سستے کمرے حاصل کرنے کے لیے دلچسپ حل ڈھونڈ لیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 14 اکتوبر کو شیڈول کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں اچانک مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے۔ کئی اسپتالوں میں پرائیویٹ رومز کی بکنگ کرالی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاک بھارت میچ سے قبل اسپتالوں میں اچانک مریضوں کا رش دیکھا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ چیک اَپ ’’پیکیجز‘‘ کے لیے بہت سے لوگ آرہے ہیں اور یہ سستی رہائش تلاش کرنے کا آسان آئیڈیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو انتظار ہے وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمدآباد میں ہفتہ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے چارٹرڈ فلائٹ سے احمد آباد پہنچ گئیاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں آج ٹیم مکمل آرام کرے گی۔پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہیں ، جاننے کے لیے  یہاں کلک کریں      وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے اہم فیصلوں کی تفصیلات آگئیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی شاہین بھارت سے مقابلے کے لیے احمد آباد پہنچ گئےبھارت سے ورلڈکپ کا اہم میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے احمد آباد میں پڑاؤ ڈال لیا، کھلاڑی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پہنچے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی شاہین بھارت سے مقابلے کے لیے احمد آباد پہنچ گئےبھارت سے ورلڈکپ کا اہم میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے احمد آباد میں پڑاؤ ڈال لیا، کھلاڑی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پہنچے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »