پاک بھارت میچ سے قبل جعلی ٹکٹوں کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے لیے ٹکٹوں کی مانگ اتنی زیادہ ہے کہ جعلی ٹکٹ بیچنے والے بھی اس موقع سے پورا فائدہ اٹھانے کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔

میچ سے کچھ دن قبل احمدآباد میں روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے مقابلے کی جعلی ٹکٹیں فروخت کی جارہی ہیں۔ پولیس نے جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے ریکٹ کے چارکارندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی ٹکٹس کو 25 گنا مہنگا فروخت کیا جارہا ہے جب کہ احمدآباد میں ہوائی جہازوں کے کرایوں میں بھی 4 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے بھارتی ریلوے نے ممبئی اور احمدآباد کے درمیان 2 سپر فاسٹ ٹرین چلانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ میچ والے دن احمدآباد شہر کو نو ڈرون زون قرار دیا گیا، پاک بھارت میچ کے دن شہر میں ڈرونز کے اڑانے پر مکمل پابند ی لگائی گئی۔

بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ میچ والے دن 11 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے تاکہ حفاظتی اقدمات کو بہترین بنایا جاسکے۔ بھات میں منعقدہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ترین میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے لیے شائقین کی بے تابی عروج پر پہنچ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ کی جعلی ٹکٹیں فروخت ہونے لگیںاحمد آباد میں پاک بھارت میچ کے جعلی ٹکٹس فروخت ہونے لگے ہیں، بھارتی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹکٹ بیچنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت کے جعلی ٹکٹ 25 گنا مہنگے داموں پر فروخت ہو رہے ہیں، احمد آباد میں ہوائی جہازوں کے کرایوں میں بھی 4 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے البتہ بھارتی ریلوے نے ممبئی اور احمد آباد کے درمیان 2...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب کا فیصلہامیتابھ بچن سمیت بالی ووڈ ستاروں کی شرکت متوقع ہے، بھارتی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ سے قبل آفریدی نے بابراعظم کیا بات کی؟قومی ٹیم روایتی حریف کے خلاف 14 اکتوبر کو احمد آباد میں مدمقابل آئے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے چارٹرڈ فلائٹ سے احمد آباد پہنچ گئیاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں آج ٹیم مکمل آرام کرے گی۔پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہیں ، جاننے کے لیے  یہاں کلک کریں      وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے اہم فیصلوں کی تفصیلات آگئیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »