پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب کا فیصلہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیتابھ بچن سمیت بالی ووڈ ستاروں کی شرکت متوقع ہے، بھارتی میڈیا

‘‘پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 713 ارب روپے ہے،35 میں سے 15طیارے گراؤنڈ ہیں‘‘پی ایس او نے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی، آپریشن متاثر ہونے کا خدشہکراچی؛ ندی میں نہاتے ہوئے 4 لڑکے ڈوب گئے، 2 کو بچالیا گیانامعلوم افراد نے جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کی نئی عمارت پر قبضہ کرلیاصارفین پر بوجھ ڈالنے کیلیے گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی سمری تیارورلڈ کپ؛ بھارت کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری، روہت شرما نے سنچری جڑ دیماہرین نے قلبی مرض کی نئی قسم دریافت کرلیامریکا کے بعد برطانیہ، اردن اور...

بھارتی میڈیا کے مطابق 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں سچن ٹنڈولکر، رجنی کانت، امیتابھ بچن اور ارجیت سنگھ شریک ہونگے۔ تقریب دن 12 بجکر 40 منٹ پر شروع اور 1 بجکر 10 منٹ پر اختتام پذیر ہوگی۔ یاد رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آغاز افتتاحی تقریب سے نہیں ہوا تھا تاہم اب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی 14 اکتوبر کو پاک بھارت میچ کے موقع پر ایک میوزیکل تقریب منعقد کرنا چاہتا ہے۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے اہم شخصیات کی اسٹیڈیم آمد متوقع ہے جبکہ 20 سے 25 پاکستانی صحافی بھی میچ کے لیے آئیں گے۔ دریں اثنا پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کیساتھ میچ کیلئے بدھ کو چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے احمد آباد پہنچ گئی۔ قومی کرکٹرز آج پورا دن آرام جبکہ جمعرات اور جمعہ کو ٹریننگ کریں گے۔وریندر سہواگ نے پچز پر نیا پنڈورا باکس کھول دیااسرائیل کو بے بس کردینے والے پُراسرارحملے کے منصوبہ ساز سے ملیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردوں کی احمد آباد اسٹیڈیم اڑانے کی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردوں کی احمد آباد اسٹیڈیم اڑانے کی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل رنگا رنگ تقریب ہوگی، کون شخصیات شرکت کریں گے؟ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں کے درمیان پاک بھارت ٹاکرا ہفتہ 14 ستمبر کو شیڈول ہے بی سی سی آئی میچ سے قبل رنگا رنگ تقریب منعقد کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل رنگا رنگ تقریب ہوگی، کون شخصیات شرکت کریں گے؟ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں کے درمیان پاک بھارت ٹاکرا ہفتہ 14 ستمبر کو شیڈول ہے بی سی سی آئی میچ سے قبل رنگا رنگ تقریب منعقد کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذکاءاشرف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے انڈیا جائیں گے یا نہیں ؟ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے پاک بھارت مقابلے کے دوران بھارت جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے پی سی بی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ذکا اشرف کو پہلے ہی بھارتی ویزہ جاری ہو چکا ہے اور ان کے ایک سے دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔دوسری جانب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں۔بھارتی سفارتخانے نے ورلڈکپ کے ویزے کے لیے پاکستانی صحافیوں سے را
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی شاہین بھارت سے مقابلے کے لیے احمد آباد پہنچ گئےبھارت سے ورلڈکپ کا اہم میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے احمد آباد میں پڑاؤ ڈال لیا، کھلاڑی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پہنچے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »