احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے جعلی ٹکٹس فروخت ہونے لگے ہیں، بھارتی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹکٹ بیچنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت کے جعلی ٹکٹ 25 گنا مہنگے داموں پر فروخت ہو رہے ہیں، احمد آباد میں ہوائی جہازوں کے کرایوں میں بھی 4 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے البتہ بھارتی ریلوے نے ممبئی اور احمد آباد کے درمیان 2 سپر فاسٹ ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک بھارت میچ کے دن شہر میں سکیورٹی خدشات کے باعث ڈرونز کے اڑانے پر مکمل پابند ی لگائی گئی ہے جبکہ میچ والے دن 11 ہزار سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت میچ کی جعلی ٹکٹیں فروخت ہونے لگیں، قیمت اتنی کہ سن کر آپ بھی حیران ...نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے جعلی ٹکٹس فروخت ہونے لگے ہیں، بھارتی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ٹکٹ بیچنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت کے جعلی ٹکٹ 25 گنا مہنگے داموں پر فروخت ہو رہے ہیں، احمد آباد میں ہوائی جہازوں کے کرایوں میں بھی 4 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے البتہ بھارتی ریلوے نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »