گپی گریوال کرتارپور پہنچ گئے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گپی گریوال سمیت دیگر بھارتی فنکاروں نے دربار صاحب کرتارپور میں ماتھا ٹیکا

سپریم کورٹ ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظورمعیشت بہتر ہونے سے پاکستان میں برطانوی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، برطانوی ہائی کمشنررضوان کے فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی پر صہیونی ریاست آگ بگولہبھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر، اداکار اور گلوکار گپی گریوال سمیت دیگر نامور بھارتی فنکار کرتارپور پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکار افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے کرتارپور میں بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور بھارت سے آئے ہوئے یاتریوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، شرکا نے پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کے ساتھ تصاویر بنائیں اور سیلفیاں بھی لیں۔ کرتارپور آنے والے دوسرے بھارتی فنکاروں میں بنوں ڈھلوں، کرم جیت انمول، تنوں گریوال، حشنین چوہان، جمی شرما، یگراج سنگھ، بی این شرما اور امردیپ گریوال شامل ہیں۔عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ منائی، تصاویر اور ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کی ناکہ بندی ختم اور فوجی کارروائیاں بند کروائی جائیں؛ سعودیہ کا امریکا سے مطالبہامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن وفد کے ہمراہ اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'اَن فالو کرنے کا وقت آگیا ہے': عاطف اسلم کو فلسطین کی حمایت پرشدید تنقید کا سامناغزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقپاکستان کے تین اضلاع سے لئے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، وائرس حب اور پشاور سے لئے گئے نمونوں میں پایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقپاکستان کے تین اضلاع سے لئے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، وائرس حب اور پشاور سے لئے گئے نمونوں میں پایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے حامی امریکی مالک مکان کے ہاتھوں 6 سالہ فلسطینی بچے کا لرزہ خیز قتلبچے پر فوجی طرز کے چاقو سے 26 وار کیے گئے، پوسٹ مارٹم رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »