چند دن رہ گئے، الیکشن کمیشن کی تمام ووٹرز کو ہدایات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹ میں نام،پتہ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کیلئے25اکتوبر کی تاریخ مقرر ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 25اکتوبرکے بعد ووٹر فہرستوں میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔ ووٹ کے اندراج ،منتقلی، درستگی اور اخراج کے لئے دی گئی مہلت میں صرف10دن باقی رہ گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی فہرستوں کو غیر منجمد کیا تھا اور شہریوں سے اپیل کی تھی کہ فہرستوں میں ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستی کروالی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بطور رجسٹریشن آفیسر تعینات ہیں، ووٹ اندراج میں تمام افراد کو مکمل سہولت کاری فراہم کی جارہی ہے، ووٹ کا اندراج اور منتقلی فارم 21 پر ہوتی ہے، اگر کوائف یا ایڈریس میں کوئی غلطی ہو وہ بھی درست کی جا سکتی ہے، انتخابی فہرستوں کو ملک بھر میں 20 جولائی 2023 کو منجمد کر دیا گیا تھا، ووٹ کا اندراج ووٹر کے شناختی کارڈ کے مطابق مستقل یا موجودہ پتہ پر کیا جاتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کی تمام اہل ووٹرز کو ووٹ کا اندراج یقینی بنانے کی ہدایتلاہور:   الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 اکتوبر سے قبل تمام اہل ووٹرز کو اپنے اور اہل خانہ کے ووٹ کا اندراج یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن رہ گئے ہیں. تمام اہل پاکستانی اپنے اور اپنے اہل خانہ کے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تمام اہل پاکستانی اپنے اور اپنے اہل خانہ کے ووٹ کے اندراج کو یقینی ...تمام اہل پاکستانی اپنے اور اپنے اہل خانہ کے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں،الیکشن کمیشن ووٹ کے اندراج میں صرف 10 دن رہ گئے ہیں ،ترجمان الیکشن کمیشن 25 اکتوبر 2023 کو ملک بھر میں تمام انتخابی فہرستوں کو منجمد کر دیا جائے گا جس کے بعد کسی بھی ووٹ کا نہ ہی اندراج ہو سکے گا اور نہ ووٹ کی منتقلی ہو سکے گی ،ترجمان الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے 28 ستمبر سے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ووٹر لسٹ میں اندراج اور کوائف کی درستی کی آخری تاریخ 25 اکتوبر مقرراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے شہریوں کے ووٹر لسٹ میں نام اور پتہ کےاندراج اور کوائف کی درستی کی آخری تاریخ 25 اکتوبر مقرر کردی ہے جس کے بعد ووٹر فہرستوں میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ووٹ کے اندراج ،منتقلی ، درستگی اور اخراج کےلئے دی گئی مہلت میں صرف دس دن باقی رہ گئے ہیں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاحیات نااہلی کا قانون ختم کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں  دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ میں ترمیم کر کے نااہلی کی مدت کو بڑھایا گیا ہے جبکہ سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 62ایف...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئیغزہ میں ایک دن میں 10 لاکھ شہریوں کی نقل مکانی انسانی بحران ہے، یورپی یونین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کی تمام شعبوں میں برتری، پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکستبھارت کے شیریاس ایئر 53 اور کے ایل راہول 19 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ گرین شرٹس کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 اور حسن علی نے 1 بھارتی کھلاڑی کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ گرین شرٹس نے 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی، گرین...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »