12 سال سے کم عمر بچوں کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت نہیں پی سی بی کا پی ایس ایل کی ٹکٹیں واپس کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12 سال سے کم عمر بچوں کو سٹیڈیم داخلے کی اجازت نہیں، پی سی بی کا پی ایس ایل کی ٹکٹیں واپس کرنے کا اعلان

Jan 29, 2022 | 11:46:AM

کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے خریدیے گئے 12سال سے کم عمر بچوں کے ٹکٹوں کو ری فنڈ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ 10 جنوری کو کیے گئے این سی او سی کے فیصلے کے مطابق صرف 25 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہے۔ اس فیصلے کی روشنی میں 12 سال سے کم عمر بچوں کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے مرحلے کے لیے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

اس سے قبل این سی او سی نے لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے 100 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے رکھی تھی، جس کی بنیاد پر پی سی بی نے 11 جنوری کو تمام عمر کے افراد کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کیا تھا۔ٹکٹوں کے ری فنڈ کی اس سہولت سے 30 جنوری بروز اتوار کی رات 12 بجے تک فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب ماسک ضرور استعمال کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار 5650 پولیس اہلکار تعیناتJan 27, 2022 | 11:57:AM, کھیل, PSL, PSL News Update,  کراچی (ویب ڈیسک)  پولیس نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے میچزکے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی سے ناراض عبدالرزاق کو بنگلہ دیشی بولنگ کوچ بننے کی پیشکشسابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرزاق سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے رابطہ کیا ہے اور انہیں بطور بولنگ کوچ کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: پی سی بی کا 12 سال سے کم عمر بچوں کی ٹکٹ ری فنڈ کرنے کا اعلانٹکٹوں کے ری فنڈ کی اس سہولت سے 30 جنوری بروز اتوار کی رات 12 بجے تک فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے مزید جانیے : PCB PSL GeoNews Fallow and back fallow یہ کبھی نہیں ہو سکتا کہ نواز شریف وزیراعظم بنے پاکستان کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہروز اور صدف نے پی ایس ایل کی پسندیدہ ٹیم کا نام بتادیاشہروز اور صدف نے پی ایس ایل کی پسندیدہ ٹیم کا نام بتادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آخری پی ایس ایل میں کورونا کا شکار شاہد آفریدی کا اہم بیانکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کورونا کا شکار ہونے والے شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ یہ میرا آخری پی ایس ایل ہے،میں پی ایس ایل کو بہت مس کررہا ہوں،افسوس ہے کمرے میں بند
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »