بلدیاتی قانون سے متعلق جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے معاہدے پر ایم کیوایم بھی میدان میں آگئی اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی قانون سے متعلق جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے معاہدے پر ایم کیوایم بھی میدان میں آگئی، اعلان کردیا

Jan 29, 2022 | 11:49:AM

کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بلدیاتی قانون سے متعلق جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان معاہدہ مسترد کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں اظہار الحسن کا کہنا تھاکہ ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا اور جماعت اسلامی کو بھی آنے کی دعوت دی لیکن انہوں نے علیحدہ رہنا بہتر سمجھا، تمام سیاسی جماعتوں، تاجر تنظیموں اور صنعتکاروں نے متحدہ کے مؤقف کی حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اورجماعت اسلامی کے معاہدے کو مسترد کرتے ہیں، پیپلزپارٹی اورجماعت اسلامی کے درمیان معاہدہ ارینج میرج تھی، جماعت اسلامی کا اسمبلی میں ایک ہی ایم پی اے ہے اور وہ بھی پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے۔ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھاکہ پیپلز...

خیال رہے کہ گزشتہ شب سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے تھے جس کے بعد جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے باہر کئی روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان تحریری معاہدہ ہوا جس کے مطابق سندھ حکومت 2013 کے بلدیاتی ایکٹ میں ترامیم لائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس ایکشن کے وقت ایم کیو ایم عہدیدار کہاں تھا؟ موبائل ڈیٹا سامنے آگیاپولیس نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے گزشتہ روز جاں بحق ہونے والے جوائنٹ یو سی آرگنائزر اسلم کا موبائل فون ڈیٹا حاصل کرلیا کیا ضروری ہے کہ جہاں موبائل ہو بندہ بھی وہیں موجود ہوں نستقبل الآن🇸🇦 🔥تخفيض المقابل المالي 🔥تجديد اقامه معا نقل كفاله 🔥بلاغ هروب إقامة منتهيه 🔥الغاء هروب مهني .فردي 🔥خروج وعودة. خروج نهائي 🔥إصدار تأشيرة عمل 🔥تاشيرت مفتوحة 🔥منح ارض 🔥الغاء إيقاف الخدمات 🔥إزالة مخالفات المرور 🔥تصفير الزكاة والدخل 🔥تصفير الضريبة
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی نے حافظ نعیم کو ماموں بنا دیا، معاہدہ مسترد کرتے ہیں: ایم کیو ایماتنی آسانی سے اتنی پرانی جماعت کیسے ان کے جھانسے میں آگئی؟ آج سے حافظ نعیم، حافظ نعیم ’ماموں‘ کہلائے جائیں گے، خواجہ اظہار الحسن 🌺 لوگ کہتے ہیں یہ نورا کشتی ہے ۔ کی رپورٹنگ ملاحظہ فرمائیے''لکھتے ہیں کئی دن سےجاری📌 جیو نے29 دن یعنی1مہینے کو کئی لکھ کر دھرنے کی اہمیت گھٹا کر صحافتی بددیانتی کا مظاہرہ کیا🖤 کیا ایم کیو ایم کو سپورٹ کررہی ہے یادرہے میلہ کراچی & JI نے لوٹ لیا MQM تمکو زیادہ پتہ ہے کیونکے تمکو عادت ھے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے کچھ انصاف پسند راہنماؤں نے اس معاہدے کا نہ صرف خیر مقدم کیا ہے بلکہ حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کی پرامن اور مثالی جدوجہد کو سلام پیش کیا ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کو برنال کی ضرورت آن پڑی ہے۔ ہوتا ہے ایسا کوئی بات نہیں 😃
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواستمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست جمع کرادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروا دیسندھ ہے یہ یہاں کبھی کبھی مدعی کو بھی بند کر دیتے ہیں۔ اور شاید ایسا ہونے والا ہے نا مراد علی شاہ عرف زرداری کا ٹیکس کلیکٹر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ایم کیوایم کارکن سپرد خاکنماز جنازہ میں ایم کیوایم کے رہنما، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے وفد اور بڑی تعداد میں ایم کیوایم کے کارکنوں نے شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »