11 ماہ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت کتنے فنڈز ریلیز ہوئے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11 ماہ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت کتنے فنڈز ریلیز ہوئے؟ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق اب تک پی ایس ڈی پی کی مد میں 582 ارب سے زائد کے فنڈز کا اجرا کیا جا چکا ہے، وفاقی وزارتوں کے لیے 242 ارب 96 کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے۔

دستاویز کے مطابق نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے لیے 173 ارب 53 کروڑ سے زائد کی رقم جاری کی گئی، سیکورٹی کے لیے 49 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے۔ آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان کے لیے 43 ارب 56 کروڑ سے زائد رقم جاری کی گئی، کابینہ ڈویژن کے لیے 34 ارب 16 کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 28 ارب 27 کروڑ سے زائد کی رقم جاری کی گئی، وزارت آبی وسائل کے منصوبوں کے لیے 77 ارب 25 کروڑ کے فنڈز جاری کیے گئے، ریلوے کے لیے 8 ارب 67 کروڑ سے زائد کے فنڈز کا اجرا کیا گیا۔

خیبر پختون خوا میں ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لیے 23 ارب کی رقم جاری کی گئی، این ٹی ڈی سی اور پیپکو منصوبوں کے لیے 20 ارب 65 کروڑ روپے کے فنڈز جاری ہوئے، وزارت قومی تحفظ خوراک کے لیے 7 ارب 97 کروڑ کی رقم، جب کہ وزارت قومی صحت کے لیے 7 ارب 51 کروڑ سے زائد کی رقم جاری کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کہاں خرچ ہو رہے انہیں تک تو 1 پیشہ بھی نظر نہیں آیا جس سے کسی کو فاءدہ حوا ھو ھاں ھو سکتا ھے وزراء نے بینک بھر کے ھوں یہ تمام رقم اربوں روپے ہیں اس سے تو میرے دیس پاکستان جنت کا سماں پیش کر سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn NewsBehtareen Tamacha dia 2 takky k oun actors ko Jo Pakistani saqafat k name se apni hasad nikal rahy thyn. Itni maqboliat k bawajood bhi ounka ajizana andaz dekhlo.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں 11 سو سے زائد کورونا کے نئے کیس رپورٹ، مزید 32 اموات -اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 164 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مہلک وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 53 ہزار 826 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں24گھنٹےکےدوران کوروناسے32افرادجان سےگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 1133 … 500 ارب ڈالر کتنے مریص شو کرکے پورا ھونا ھے تو مریض والی بین ختم ھونی ھے, ملک نیکی کرے, چلو چلو قرنطینہ ٹوٹل پورا کرواو, جان بحشی ھو کرونا کرونا say درامےبازی بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ شکر الحمد اللہ. ایسے ہی عذاب الہی میں مبتلا ہو کر مرے گے یہ بکاؤ دین بیزار ملک دشمن اسلام دشمن عناصر.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے۔کورونا وائرس کے باعث ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »