ملک میں 11 سو سے زائد کورونا کے نئے کیس رپورٹ، مزید 32 اموات -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں 11 سو سے زائد کورونا کے نئے کیس رپورٹ، مزید 32 اموات ARYNewsUrdu

اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 164 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مہلک وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 53 ہزار 826 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک میں24گھنٹےمیں12ہزار915کوروناٹیسٹ کیےگئے اور مجموعی طور پر اب تک 4 لاکھ 73ہزار607ٹیسٹ کیےجا چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 24فیصدکیسزکامثبت آنااب تک کی بڑی شرح ہے، کیسزکابڑھناہماری بےاحتیاطی کانتیجہ ہے،گزشتہ24گھنٹےمیں13مزیدمریض انتقال کرگئے جب کہ 156مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، کورونا کے 34مریض وینٹی لیٹرزپرہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

درامےبازی بندکرو

500 ارب ڈالر کتنے مریص شو کرکے پورا ھونا ھے تو مریض والی بین ختم ھونی ھے, ملک نیکی کرے, چلو چلو قرنطینہ ٹوٹل پورا کرواو, جان بحشی ھو کرونا کرونا say

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، دادو میں پارہ 48 تک جانے کا امکاناللّہ رحم کرے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث ملک بھر میں سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn Newsھي پھرئين عيد آھي جنھن کي توھان سماجي وِٿي ۽ ڪووڊ 19 جي ٻين حفاظتي اُپائن سان ملھائي رھيا آھيو. پنھنجي ۽ ٻين جي سلامتي خاطر ڀاڪر پائڻ، ھٿ ملائڻ کان پاسو ڪريو. Avoid hugs, and hand shaking, keep Social distancing
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے باعث سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے باعث سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn Newsالحمدللہ۔۔۔ پورے جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ عوام نے کرونا ڈرامے پر لعنت بھیج دی ہے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق، تعداد ایک ہزار 133 ہو گئیThose who were giving example of Sweden here are the results. Please raise your voice against the absurd decision of lifting the Lockdown. 😥😥😥 1133
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »