مسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغام ARYNewsUrdu

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے عید پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تمام دنیا، عالم اسلام اور پاکستان پر خصوصی رحمتیں نازل فرمائے،یہ وقت باہمی ایثار،اخوت کے جذبے کا پہلے سے بڑھ کر متقاضی ہے۔

نیول چیف نے کرونا اور طیارہ حادثے کے شکار لواحقین سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔پاک بحریہ کے سربراہ نے پاک افواج کے شہدا کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے قوم کو عید کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عید انتہائی غیرمعمولی حالات میں آئی ہے،قوم بڑی بہادری سے کرونا جیسے وبائی مرض کا مقابلہ کر رہی ہے۔

ایئر چیف نے طیارہ حادثے،کرونا سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دل طیارے کے المناک حادثے پر افسردہ ہیں۔ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اپنے پیغام میں کشمیری بہنوں اور بھائیوں کو بھی خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری بھارتی جارحیت اور مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Terrorist go,Bajwa Don't 4 Kashmir chahiye OfficialDGISPR INFANTRY28 HamidMirPAK Arzookazmi30 Ishrat_Husain Razarumi nk_achakzai Razarumi Shahidmasooddr Fahdhusain MasudAKhan6 KlasraRauf MayorofLondon ArifAlvi SMQureshiPTI BBhuttoZardari

Humari tarf sey lanat ap logon p

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا یہ بے غیرت ہر وقت کسی نئی لڑکی سے شادی کرتا ہے اور جب دل بھر جاتا تو نئی پھانس لیتا ہے۔ اور ان بے غیرتوں کو ان جیسی مل بھی جاتی ہیں۔ Is dhokay baxxz nay is sa ki shadi Lanati ho tum dono husband wife Mola Hazrat ALi AS ki shahadat k Din han aor tum dono ne nika kar lia Shame
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ شکر الحمد اللہ. ایسے ہی عذاب الہی میں مبتلا ہو کر مرے گے یہ بکاؤ دین بیزار ملک دشمن اسلام دشمن عناصر.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »