پشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کاکورونا ٹیسٹ ہوگا ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے بیرون ملک سے آئے ہر مسافر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع پختونخواہ حکومت کا کہنا ہے کہ صرف ان مسافروں کا ہی ٹیسٹ کیا جائے گا جن میں علامات ظاہر ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جن مسافروں میں علامات نہ ہوں ان کو گھر جانے دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ صوبہ خیبر پختوخواہ سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 57 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، صرف گزشتہ 24 گھنٹے میں 30 مریض جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 1 ہزار 197 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 22 ہزار 934، پنجاب میں 20 ہزار 656، خیبر پختونخواہ میں 8 ہزار 80، بلوچستان میں 3 ہزار 468، اسلام آباد میں 17 سو 28، گلگت بلتستان میں 630 اور آزاد کشمیر میں 211 ہے۔ آپریشن سینٹر کے مطابق 18 ہزار 314 مریض کرونا کو شکست دے کر صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ پاکستان میں اب تک 4 لاکھ 90 ہزار 908 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wrong decesion

یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے کیونکہ ہمارے پاس یہ ہو رہا ہے کہ جس کو کوئی علامت نہیں ہے اس نام کو بھی کرنتینہ کیا جا رہا ہے اور جس کو ہیں اس کو بھی اور اس میں کوئی تمیز نہیں ہے کون رہے گا اکٹھا رہے گا اور کون علیحدہ.

یہ ظلم ہے میں جہاں ہوں وہاں 90 فیصد پازیٹو کیسز ایسے آ رہے ہیں جن میں بظاہر کوئی علامت نہیں ہے یہ جانوں سے کھیلنی والی بات ہے

RIP nation Pakistan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرونِ ملک سے آنیوالے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہیں ہو گانیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے بیرونِ ملک سے آنے والے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Is me agr Hai be chor de درست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبتپاکستانی ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت SamaaTV Allah shifaa day زبردست Allah pak tufeeq bhai ko jald se jald sehat yab kare Ameen ❤️ ❤️ ❤️
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملتان: بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاریملتان: بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوسلو میں پی آئی اے کی طیارے میں تیل لیکج کی اطلاعات ، پھر کیا کیا گیا ؟ بیرون ملک سے ایک اور بڑی خبر آ گئیاوسلو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں پی آئی اے جہاز سے تیل کی لیکج کے باعث فلائیٹ تاخیر کا شکار ہو گئی، مسافر انتظامیہ پر پھٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز، تین پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ساؤتھ ایشین گیمز نیپال میں شریک تین پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے 2 سونے اور ایک نے برانز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »