وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمع مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CoronaReliefFund COVID19

ہوگئی، سینیٹر فیصل جاوید نے کہا معاونین کی سخاوت اورجذبہ ایثار قابل تحسین ہے، حکومت عطیہ کئے جانے والے ہر روپے کیساتھ 4 روپے مزید شامل کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات کی آمد کاسلسلہ جاری ہے ، سینٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ایم ریلیف فنڈ میں عطیہ دینے کےلئے تفصیلات شیئر کیں۔ فیصل جاوید نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ 4 ارب سے بڑھ چکا ہے، معاونین کی سخاوت اورجذبہ ایثار قابل تحسین ہے، بلاشبہ یہ ایک عظیم مقصد ہے، حکومت عطیہ کئے جانے والے ہر روپے کیساتھ 4 روپے مزید شامل کرے گی، کریڈٹ کارڈ، 6677 پرایس ایم ایس، ایزی پیسہ،جاز کیش سےعطیات بھجوائے جا سکتے ہیں۔4 Billion Mark Masha'ALLAH. Generosity & Jazba of all donors is commendable. This indeed is a great cause.Together we can & Together we must. Govt to contribute Rs.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کٹھ پتلی تو بس ایک کام شوق سے کرتا ہے چندہ مانگ کر

Awam ko Kia faida es raqam ka Awam pani se piasi Mar rahi hai

کرونا سے نمٹنے کے لئے ہمیں ایک قوم بن کر کام کرنا ہو گا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اورترک صدرکا کورونا وبا سے مشترکہ طور پر نمٹنے کیلئے دوطرفہ تعاون بڑھانے پراتفاقوزیراعظم اورترک صدرکا کورونا وبا سے مشترکہ طور پر نمٹنے کیلئے دوطرفہ تعاون بڑھانے پراتفاق pid_gov trpresidency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید 118 اموات ہوئی ہیں، برطانوی وزیراعظمبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 118 اموات ہوئی ہیں، اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 36 ہزار 793 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اورترک صدرکا کورونا وبا سے مشترکہ طور پر نمٹنے کیلئے دوطرفہ تعاون بڑھانے پراتفاقوزیراعظم اورترک صدرکا کورونا وبا سے مشترکہ طور پر نمٹنے کیلئے دوطرفہ تعاون بڑھانے پراتفاق ImranKhanPTI pid_gov trpresidency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئیوزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئی Read News Islamabad PMImranKhan ReliefFund Crossed Billion FaisalJavedKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan CronaInPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئیوزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئی Islamabad PMImranKhan ReliefFund Crossed Billion FaisalJavedKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan CronaInPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کورونا وائرس: حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل، کورونا کی وجہ سے طویل مالی بحران کی وارننگ - BBC Urduدنیا میں کووڈ 19 سے 54 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 577 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر دوائی ہائیڈروکسی کلوروکوین کے ٹرائل معطل کر دیے ہیں۔ آئرلینڈ والوں مبارک ہو میڈیا سے اجازت مل گئی ؟ If that's neither ChineseVirus nor AmericanDream,who created it then? Did it originate in God's laboratory and them sent to the Earth to punish humans?Has anyone courage to take responsibility for it? Who is to hold accountable for it?There must be someone.People want to know
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »