11گھنٹے تک جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایک شخص جنوبی افریقہ سے نیدر لینڈز زندہ سلامت پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک)ہوائی جہاز کے پہیے میں چھپ کر سفر کرنے کی کوشش میں اب تک کئی لوگ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں تاہم اب غالباً پہلی بار ایک شخص ہوائی جہاز کے

ڈیلی سٹار کے مطابق اس کارگولکس فریٹ ہوائی جہاز نے جنوبی افریقہ سے اڑان بھرنے کے بعد کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں سٹاپ کیا تھا اور پھر وہاں سے اڑان بھر کرنیدرلینڈزکے دارالحکومت ایمسٹرڈیم لینڈ ہوا، جہاں یہ شخص صحیح سلامت جہاز کے پہیے والے حصے سے باہر نکل آیا اور پولیس نے اسے حراست میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق اس شخص کی قومیت، عمر اور دیگر شناخت تاحال سامنے نہیں آئی۔ اس واقعے کے متعلق نیدرلینڈز کے حکام کا کہناہے کہ ”یہ اپنی نوعیت کا انتہائی نایاب واقعہ ہے۔ ہوائی جہاز 11گھنٹے کی پرواز کے بعد...

رپورٹ کے مطابق یہ آدمی اس وقت نیدرلینڈز بارڈر کنٹرول کی حراست میں ہے اور صورتحال کے پیش نظر اسے ہسپتال میں رکھا جا رہا ہے۔ بارڈر کنٹرول کی ترجمان جواینا ہیلمنڈز کا کہنا ہے کہ ”یقینا ہماری پہلی ترجح اس شخص کی صحت ہے۔ اس حوالے سے مکمل تسلی ہونے کے بعد اس سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ تاحال ہم اس کی شناخت کے بارے میں بھی کچھ نہیں بتا سکتے۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتارنامعلوم شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا Justice for galiya ustad Justice for galiya ustad اب جہاز میں بیٹھ کر اپنے ملک واپس چلے جاٸیگا 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ سے ایک شخص جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر ایمسٹر ڈیم پہنچ گیاہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفر کر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »