'\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u067e\u0633\u0679 \u06a9\u0648 \u0633\u0631\u0650 \u0639\u0627\u0645 \u067e\u06be\u0627\u0646\u0633\u06cc \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u062a \u06a9\u0631\u062f\u06cc'

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک کے قانون میں ریپ کے لیے سزائے موت موجود ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ مجرمان کو مختلف وجوہات کی وجہ سے سزا نہیں ہوپاتی، شیریں مزاری Rape PublicHanging Rapist DawnNews مزید پڑھیں:

وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ مجوزہ قانون کے تحت سزا کی تفصیلات پر ابھی بات کی جانی ہے—فائل فوٹو: ٹوئٹر

خیال رہے کہ ملک میں بچوں اور خواتین کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تناظر میں متعد حلقوں کی جانب سے مجرمان کو سرِ عام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔اسی دوران ایک انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ریپ اور خواتین و بچوں سے جنسی استحصال کے واقعات میں ملوث افراد کو سخت ترین سزا دیتے ہوئے انہیں سرعام پھانسی یا کیمیائی طریقے سے نامرد بنانا چاہیے۔

وزیر انسانی حقوق کا کہنا تھا کہ حکومت انسداد ریپ قانون لارہی ہے جو بچوں، مردوں، عورتوں، مخنثوں سب کے حوالے سے ہوگا، اس میں بہت سی اہم چیزیں شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا اس قانون میں عام شہری بالخصوص خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے بہت سی چیزیں ہوں گی، اس قانون میں پولیس کے تحقیقاتی افسران ہوں گے، گواہان کا تحفظ ہوگا کیوں کہ اگر کوئی گواہ کی شناخت سامنےلائے گا وہ قابل سزا جرم ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ سر عام پھانسی دینے سے ایسے جرائم مسلم معاشرے سے کم ہو جائیں گے اسلیے بین الاقوامی قوتوں نے یہ وعدے لیے ہوئے ہیں۔

مختلف وجوہات میں سے ایک حرامخوری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u06a9\u0648 \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631\u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645حضور ایٹم بم نے جاپان کا اتنا نقصان نہی کیا جتنا سپریم کورٹ کے ججز نے کیا ہے آپ ہر نظریہ ضرورت کے خالق رہے ہو آج تک آپ لوگوں نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے نہی کئے بلکہ آپ نے لکھے ہوے فیصلے صرف پڑھے ہیں یاد رکھنا ایک عدالت اور بھی ہے وہاں سب نے پیش ہونا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0632 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06c1\u0648\u0645 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632\u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u0646\u06d2 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0641\u0648\u0627\u06c1\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06ba\u060c \u0679\u06cc\u06a9\u06c1 \u0644\u06af\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062aحکومت میں موجود لعنتی رشوت خور کتے بِل گیٹس سے ہڈیاں کھا کر ہمارے بچوں کو معذور کرنے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں سے کسی کو بھی ہمارے بچوں کا کوئی درد نہیں ورنہ یہ تحقیق ضرور کرتے کہ پولیو ان نام نہاد پولیو کے قطروں کے باعث پھیلایا جا رہا ہے!!! تشویشناک نمبر پولیو آرسینک سے ہوتا ہے، کسی وائرس سے نہیں. دنیا کی کوئی بیماری کسی وائرس سے نہیں ہوتی! سارا ویکسین بیچنے کا دھندہ ہے! پولیو کی اصل وجہ پہلے آرسینک سے بنے کیڑے مار زہریلے زرعی اسپرے تھے اور اب اسکی وجہ آرسینک سے بھرپور پولیو کے قطرے ہیں.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u0634\u0648\u06af\u0631 \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06cc\u0632 \u062a\u0631\u0645\u06cc\u0645\u06cc \u0622\u0631\u0688\u06cc\u0646\u0646\u0633 2020 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0633\u0627\u0632\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0645\u0627\u0645 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0644\u06d2 \u06a9\u0631\u0686\u0644\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645Hum students ko pistols dekha ke draya jata hai yeh kon sa naya pakistan hai jaha yeh hota hai students ke saath CancelSpecialExams2020
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »