'17سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آگیا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 17سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آگیا اور ایکسپورٹس، ترسیلات درآمدات سے زیادہ رہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

یاد رہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا تھا کہ مسلسل تیسرے ماہ ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، صرف ستمبر کے مہینے میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سات کروڑ تیس لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ سال ستمبر میں ستائیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر خسارے میں تھا ۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اناسی کروڑ بیس لاکھ ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں پاکستان کو ایک ارب انچاس کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا تھا۔ بعد ازاں وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کرنٹ اکاؤنٹ کے سرپلس کی خوش خبری دیتے ہوئے لکھا تھا ’پاکستان کے لیے عظیم خوش خبری‘، بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، ماہِ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سر پلس کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کے لیے 792 ملین ڈالر ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Useless Ppl... He should tell about his performance... all the time talking unnecessary which is even not his area of work. SavePakistan

مدرچود عوام کو سچ دکھاو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہپاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ NawazSharif PTIGovernment UKGovt ExPrimeMinister BackToPakistan PMLN GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz بلی کو خواب میں چھچھڑے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سترہ سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا: فواد چودھریسترہ سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا: فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry Pakistan Has Come Out Current Account Deficit FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan بالکل ایسا ہے جیسے لاک ڈاون کے دوران کسی تاجر کا خسارا کم ہوا ہو۔ کیونکہ کاروبار تو ہوا ہی نہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 میں سے4 بچے غذائی قلت کا شکارنیشنل نیوٹریشن سروے میں 5 سال سے کم عمر بچوں میں غذائی قلت سے متعلق بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 10 میں سے 4 بچوں کو پوری خوراک ہی نہیں ملتی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا برطانیہ کو خط، نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواستاسلام آباد : حکومت پاکستان نے برطانیہ سے لوٹ مار کرنے والے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست کردی اور کہا ہماری مدد کی جائے۔ Ponka , جس ملک میں سونا سمگلروں کو میڈیا ہاؤسز چلانے کی کھلی چھوٹ ہو وہ اتنی اہلیت نہیں رکھتے۔ ARYNEWSOFFICIAL حکومت پاکستان کو چاہیے کے برطانیہ کو خط میں لکھ کے جب اس کو ڈی پورٹ کرنے لگے تو اس کو دس جوتے بھی مارے اور جب اس کو جہاز میں بیٹھے تو اس کے ماتھے پر لکھے چوروں کا داخل منع ہے اس موزی چور جتھے کو اگر برطانیہ نے پناہ دی تو وہ خود شریک جرم ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے باوجود پاکستان کا صنعتی شعبہ بحالی کی طرف گامزن ہے.وفاقی وزیرصنعت وپیداوارحماداظہروبا کے باوجود پاکستان کا صنعتی شعبہ بحالی کی طرف گامزن ہے.وفاقی وزیرصنعت وپیداوارحماداظہر CoronavirusPandemic Hammad_Azhar Industry Restoration GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial Hammad_Azhar GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کاجلال آباد میں بھگڈر مچنے سےہ لاکتوں پر دلی افسوس کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »