پاکستان کاجلال آباد میں بھگڈر مچنے سےہ لاکتوں پر دلی افسوس کا اظہار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Pakistan Jalalabad

اسلام آباد: پاکستان نے جلال آباد میں بھگڈر مچنے سے ہلاکتوں پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ جلال آباد اسٹیڈیم میں صوبائی افغان انتظامیہ کے زیرانتظام پاکستانی ویزا کے امیدواروں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ اس دوران بھگڈر سے افغان شہریوں کی ہلاکتوں پر پاکستانی اپنے افغان بھائیوں کے غم میں برابر شریک ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے مزید کہا کہ افغانستان میں پاکستانی سفارتخانہ اور اس کے ذیلی مشن نئی ویزا پالیسی پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں۔ ہم افغان انتظامیہ اور عوام سے ویزا درخواستوں کے انتظام میں بہتری اور تحفظ کیلئے تعاون کی درخواست کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلی پنجاب کا معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی کے انتقال پر اظہار افسوسوزیر اعلی پنجاب کا معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی کے انتقال پر اظہار افسوس CMPunjab UsmanAKBuzdar Expresses Grief Renowned NaatKhawan MehboobHamdani Death GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف پر تحقیقات میں عدم تعاون کا الزام | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسکن چورنگی دھماکے پر بلاول بھٹو کا اظہار افسوسپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کراچی کے علاقے مسکن چورنگی پر ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان پاکستانی سیاست میں انٹری کے خواہاںباکسر عامر خان پاکستان کی سیاست میں باضابطہ طور پر حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ Eik aur diharaii baz We are supported you
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو بڑے عہدے کی پیشکش کر دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق کپتان یونس خان کو مستقل بنیادوں پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا خواہش مند ہے اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Deaths From Coronavirus Is On Rise Again As 19 Diedcoronavirus Pakistan
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »