' ن لیگ پی ٹی آئی امیدواروں کو بلیک میل کر رہی ہے '

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کو بلیک میل کر رہی ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pti pmln qasimsuri

پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کو بلیک میل کر رہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ قاسم خان سوری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آج کل امپورٹڈ حکومت اپنے چند آخری کارڈز استعمال کر رہی ہے، ن لیگ کی جانب سے پی ٹی آئی امیدواروں کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا اپنے ٹوئٹ میں مزید کہنا تھا کہ ان دنوں ن لیگ کا ڈیپ فیک ویڈیوز بنانے اور بلیک میلنگ کا دھندہ اپنےعروج پر ہے۔ آج کل امپورٹڈ حکومت اپنے چند آخری کارڈز استعمال کر رہی ہے، ضمنی انتخابات کے لیے پی ٹی آئی امیدواروں اور پی ٹی آئی کے تمام رہنما جو عمران خان کے ساتھ مضبوط کھڑے ہیں ان سب کو بلیک میل کرنا، ن لیگ کا ڈیپ فیک ویڈیوز بنانے اور بلیک میلنگ کا دھندہ اپنے عروج پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قاسم سوری تمھارا کاروبار اور دھندہ کس معلوم نھیں کہ کتے ریچھ وغیرہ کے ساتھ لڑانے کاروبار کیا چیز ہیں اور عمران جس وزیراعظم تھا روزانہ نیا نیا سوٹ پہنتا تھا اور اب نیا نیا برانڈڈ ٹریک سوٹ پہنتے ہیں نہ کوئی کاروبار اور نہ کوئی ایسا معلوم نفع بخش کاروبار ہے یہ کس کا پیسہ اورکون دے

🤣🤣🤣🤣 dramy bazii to dekho

Allah Pak v’ll help us

فی گھر 30 30 ہزار دینے کے باوجود یہ لوٹا عبرتناک شکست حاصل کرے گا انشاءاللہ لوٹا لوٹا لوٹا لوٹا لوٹا لوٹا لوٹا لوٹا لوٹا لوٹا لوٹا لوٹا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم اب آئی ایم ایف بن چکی ہے پی ٹی آئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ  این آراوکیلئےملک کوعدم استحکام کی جانب دھکیل دیاگیا,پی ڈی ایم آئی اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا'‘پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا’ arynewsurdu نہ بنو Is kothy ke b sunain. Laanti o qabzi log Or ap hi to thy Jo har chiz mai pdm ka sath dete thy or PTIofficial ne apko senator banaya. Itni jaldi bhul gaye 🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کے دوران جھگڑا، پی ٹی آئی امیدوار طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان اپنے ہی ارکان اسمبلی کیخلاف سراپا احتجاج بن گئےپی ٹی آئی کے کارکنان کا اپنے ہی اراکین اسمبلی کےخلاف احتجاج شروع ہوگیا ،انصاف ہاﺅس میں ضلع کیماڑی کے کارکنان کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ 24 نیوز کی بجاۓ PDM نیوز نام رکھ لو اپنے ضمیر کا سودا کرنے والے اپنے گھر کی ما۶ بیٹیوں کے دلال
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ:عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظوراسلام آباد : عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے معاملے پر عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک ضمانتیں منظور کرلیں ۔ 'Long Live ' our leader Imran Khan نیوٹرل تو جھکا جب غیر کے آگے نہ ملک تیرا نہ ضرف خان بچائے گا پاکستان نیوٹرل یہ ملک ترقی کی طرف گامزن تھا اور سب ٹھیک چل رہا تھا اور پھر اچانک اس ملک کو آگ لگ گئ ملک کے چراغ سے۔ خان بچائے گا پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن؛پی ٹی آئی نے اہم کھلاڑی میدان میں اتار دیاپاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »