سعودی عرب نے سب سے کم عمر قیدی کو آٹھ سال بعد رہا کر دیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استغاثہ کی جانب سے مرتضیٰ قریشی کو سزائے موت دیے جانے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے، مگر بلاآخر انھیں 12 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

بی بی سی کے عرب امور کے ایڈیٹرمرتضی کی پہلے اور بعد کی تصاویر ان کی کہانی بیان کرتی ہیں۔۔۔ جب وہ گرفتار کیے گئے تو ایک بچے تھے، مگر اب آٹھ سال بعد وہ داڑھی والے نوجوان بن چکے ہیں۔

انھیں سنہ 2011 میں عرب سپرنگ کے دوران ہونے والے مظاہروں میں مبینہ شرکت کے الزام میں سنہ 2014 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ایک ویڈیو میں انھیں سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں دوسرے بچوں کے ساتھ سائیکلوں پر ایک احتجاجی ریلی میں دکھایا گیا، اس علاقے میں شیعہ مسلمانوں کی اکثریت ہے اور مرتضیٰ کا تعلق بھی شیعہ مسلک سے ہے۔

باقی عرب ممالک میں ہونے والی بغاوتوں سے سعودی عرب کی شیعہ اقلیت کو بھی حوصلہ ملا اور وہ سعودی حکام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایتچائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت arynewsurdu اڑسطو ح ک پ کو دسمبر میں لسی اور جنوری میں ستو پلائیں تو اسکی معیشت ٹھیک ہو نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت Hahahhahaha 😂 خبردار اگر اموپٹڈ حکومت چاے کے کپ کی طرف دیکھا زندہ درگور کر دیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے شوہر کی موت کے 2 سال بعد بچے کو جنم دیدیابرطانیہ کے شہر لیور پول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے شوہر کی موت کے 2 سال بعد اس کے بچے کو جنم دے دیا۔ قیامت کی نشانیاں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاور سیکٹر کے افسران و ملازمین کو مفت بجلی نہ دینے کی ہدایتپبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کردیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: سپریم کورٹ کے جج کو شرمناک حرکت پر جیل کی سزا کا حکمامریکی ریاست اوہائیو کی سپریم کورٹ کے جج کو برہنہ حالت میں گاڑی چلانے پر تاحکمِ ثانی معطل کرتے ہوئے 14 روز کی جیل اور دو سے پانچ سال تک کے پروبیشن پیریڈ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'کے سی آر کو سی پیک کے تحت بنائیں گے'‘کے سی آر کو سی پیک کے تحت بنائیں گے’ arynewsurdu نئے طریقے ملک لوٹنے کے۔ یہ تو نہ بنانے والی بات ہوئی! Ap chlain jaein hmri Jan Chor dain bas apki yhi bri mhrbni h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی خاتون رکن کانگریس کی بھارت کو 'خاص تشویش ناک ملک' قرار دینے کی قراردادامریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے ایوان میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں بھارت میں انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے سیکریٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »