امریکا: سپریم کورٹ کے جج کو شرمناک حرکت پر جیل کی سزا کا حکم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست اوہائیو کی سپریم کورٹ کے جج کو برہنہ حالت میں گاڑی چلانے پر تاحکمِ ثانی معطل کرتے ہوئے 14 روز کی جیل اور دو سے پانچ سال تک کے پروبیشن پیریڈ کی

امریکی سپریم کورٹ کے جج کو شرمناک حرکت پر جیل کی سزا کا حکم دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 50 سالہ سکاٹ بلوویلٹ نامی جج کو سنہ 2018 سے 2021 کے دوران پانچ بار برہنہ حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا گیا۔ جن میں سے تین بار وہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران یہ حرکت کرتے ہوئے نظر آئے۔

سنہ 2020 میں سپریم کورٹ کے مذکورہ جج کو اس کے رویے کی وجہ سے دو سالہ بحالی کے پروگرام کا حصہ بنایا گیا تھا لیکن یہ طریقہ کارگر نہیں ہوسکا۔ رواں ہفتے جج سکاٹ بلوویلٹ نے اپنے جرم کا اعتراف کیا جس کے بعد اسے 14 روزہ قید کے ساتھ دو سے پانچ سالہ پروبیشن کی سزا سنائی گئی۔ اس کے علاوہ سکاٹ بلوویلٹ کو تاحکم ثانی سپریم کورٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ آف اوہائیو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکاٹ بلوویلٹ بائی پولر ڈس آرڈر کا علاج کروا رہے ہیں، انہوں نے اپنے رویے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا زہرہ کے والد کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ نے نمٹا دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا کے والد کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 63A کی تشریح پر نظرِ ثانی کیلئے سپریم کورٹ بار کی درخواست دائرسپریم کورٹ آف پاکستان میں صدارتی ریفرنس کے معاملے میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرِ ثانی کے لیے سپریم کورٹ بار نے درخواست دائر کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی دلیل پر ٹرائل روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی سزا ختم کی جاسکتی ہے،عدالت Nice they opened a new door for govt/State institutions who are looking for ways to harass a person at any cost on either political, social and on any matter to control the opponents Senior Citizen n Retirees act men Kia tabdily ho chuki hay k buzurg pensioners ko waqt per insaf nahi mil raha. Barso intezar r zehni torchared se banda mer raha hay lekin insaf ka dor dor tak koi naam o nishan nahi ' Zimedar Kon '.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے انٹرویوز پر پابندی کیلیے والدین کی سپریم کورٹ میں درخواست - ایکسپریس اردودعا زہرہ کے انٹرویوز پر پابندی کیلیے والدین کی سپریم کورٹ میں درخواست مزید پڑھیں: ExpressNews DuaZehra بے چارے والدین۔۔۔۔بیٹی مافیا کے پتھے چڑھ گئی افسوس 😢😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والد کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہتفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد فیصل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے دعا زہرا کے والد کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا01:09 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے دعا زہرا کیس میں بڑی خبر آگئی، عدالت نےمہدی کاظمی کے وکیل کی واپسی کی استدعا پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »