' بجلی کی قیمتیں بڑھانی ہیں، الیکشن کی وجہ سے نہیں بڑھا رہے '

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ بجلی کی قیمتیں بڑھانی ہیں، الیکشن کی وجہ سے نہیں بڑھا رہے ‘ ARYNewsUrdu

ماہر معاشیات اور سابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ حکومت کو بجلی کی قیمتیں ابھی بڑھانی ہیں لیکن الیکشن کی وجہ سے نہیں بڑھا پارہے ہیں۔

مزمل اسلم نے کہا کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں نہیں بتایا گیا کہ آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ کب ہوگی جب کہ 7 ویں اور 8 ویں قسط سے 2 ارب ملنے تھے مگر اب صرف 1.17 ارب ڈالر کا کہا ہے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ پٹرول کی عالمی سطح پر قیمت جہاں عمران خان چھوڑکر گئے تھی اب اس سے 10 فیصد نیچےآچکی ہے، اس وقت ملک میں پٹرول کی کم از کم قیمت 150 سےکم ہو کر 130 سے135 پر آ جانی چاہیے اور ڈیزل کی قیمت بھی اتنی ہی ہونی چاہیے، دیکھتے ہیں کہ عوام کو کتنا ریلیف دیتے ہیں لیکن حالات اچھے نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دل توڑدیا اس نے برا کیوں مانوں ...😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد رضوان کی انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارا ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارا ٹیلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں : مفتاح اسماعیل نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا پٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی کی جائیں گی ، 17جولائی کو مسلم لیگ ن کا مقابلہ مہنگائی اور کرپشن سے ہے (مریم نواز) مطلب مقابلہ اپنے آپ سے ہی ہے 😂 Yakeenan 17 july sy phelay Petrol sasta krna ho gaa awam ko mamo bnany k liyee 😁 آئی ایم ایف کے مطابق ہر ماہ دس روپے پٹرولیم ڈیولیپمنٹ لیوی لگائی جائے گی، پینتالیس فیصد گیس کی قیمت بڑھائی جائے گی جبکہ نیب لا کیلئےکمیٹی بنائی جائےگی جونیب قوانین پرعمل درآمد کی نگرانی کرے گي🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں آج مزید کم ہوگئیںبرطانوی خام تیل برینٹ 7.1 فیصد سستا ہوکر 100 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگیا مزید پڑھیں: OIL Crude GeoNews 130 روپے پیٹرول بڑھاؤ اور پھر 30 روپے سستا کرو الیکشن کیلۓ۔ کیا پالیسی ہے !! AB GOVT BI WADY KAY MUTABIC 70 RS LITER FUEL DY GI مجبور_عوام_عیاش_حکمران جب حکمران عیاش تو عوام ذلیل ہی ھوتی ہے اب صرف تحریک لیبک ہی ایسی ایمندار پارٹی ہے جو پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے مخلص ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو جائیں گی08:35 AM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار ہو گئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

16 جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں: انڈسٹری ذرائععالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوئی ہے مزید پڑھیں: Petrol Oil GeoNews Tusi bary BC ho 10 April 2022 (Imran Khan) $102 / BARREL International market Rs 150 / liter Petrol Rs 144 /liter Diesel Pakistan 12 July 2022 (Shahbaz Sharif) $102 / BARREL International market Rs 250 / liter Petrol Rs 284 /liter Diesel Pakistan سچ جان کر جیو۔ ان کی چال میں نہ آنا اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »