آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو جائیں گی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار ہو گئی تاہم وقت اور قیمت کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی خبروں کی وجہ سے ڈیلروں نے خریداری کم کردی ہے، اس لئے کوشش ہے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہی کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کی گئی 5 اور 10 روپے کی لیوی برقرار رہے گی جبکہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ سے جو بات چیت کرنا تھی وہ ہو چکی، اب ان سے مزید مذاکرات نہیں ہو رہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سری لنکا میں حالات اس لئے خراب ہوئے کہ انہوں نے مشکل وقت پر مشکل فیصلے نہیں کئے، اب پاکستان ایک نارمل ملک کی طرح چل رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں جتنی کمی ہوئی پوری شفافیت کے ساتھ عوام کو اس کی منتقلی یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت الیکشن کمیشن اس پری پول ریگینگ کو روکے... فواد ڈبو 😜😜😜
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اوگرا نے سمری بھجوادیآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوادی۔ پتا نہیں ان کو کیا مسئلہ ہے پورے سو روپے قیمت بڑھا کر اب اٹھارہ روپے کمی کر رہے ہیں سیدھا دو سو روپے فی لیٹر کیوں نہیں کر سکتے چیخیں تو بھت زیادہ لگارھے تھے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل بھت سستا ھوچکا ھے اس وجہ سے زیادہ کمی کریں گے مگر اب بات صرف 18 تک اگئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو سو بڑھا سکتے ہیں تو دو سو کم بھی کرسکتے ہیں یہ سیدھا دو سو کم کیوں نہیں کرتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلیے سمری وزارت خزانہ کو ارسال - ایکسپریس اردوڈیزل کی قیمت میں 33 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے مزید پڑھیے: expressnews 😆 😂😂😂 Topi Drama sirf By Election tak hai Jo marzi kro ab koi faida nhi choro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں جتنی کمی ہوئی پوری شفافیت کے ساتھ عوام کو اس کی منتقلی یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت 15 ko price neechy aye gi, 17 ko elections hon ge or us k baad 20 ya 30 tareekh ko qeemat wapis barha di jaye gi... Well played neutrals well played. شوباز شریف صاحب عوام پاگل نہیں ہے یہ ریلیف صرف الیکشن کیلئے ہو رہا ہے Yeah mafia awam ko phudo or jahil samjhta ! Pakistanio akhr kab tak yeah bardasht karty rahu gy in mafias ko?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

16 جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں: انڈسٹری ذرائععالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوئی ہے مزید پڑھیں: Petrol Oil GeoNews Tusi bary BC ho 10 April 2022 (Imran Khan) $102 / BARREL International market Rs 150 / liter Petrol Rs 144 /liter Diesel Pakistan 12 July 2022 (Shahbaz Sharif) $102 / BARREL International market Rs 250 / liter Petrol Rs 284 /liter Diesel Pakistan سچ جان کر جیو۔ ان کی چال میں نہ آنا اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا مفتاح اسماعیلوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق کل پیٹرولیم ڈویژن کی سمری آئے گی ،کل ہی سمری وزیراعظم کو بھجوا کر ان کی ہدایت کے مطابق فیصلہ ہو 5 rs may be maximum reduction and then all ImportedGovtNotAcceptable leaders will strt hitting legs on Hatim Tai grave. Save this tweet.pakistan Miftahismail
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »