عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں آج مزید کم ہوگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی خام تیل برینٹ 7.1 فیصد سستا ہوکر 100 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگیا مزید پڑھیں: OIL Crude GeoNews

وزیر اعظم نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوشخبری دینے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہےبرینٹ کی قیمت 7.

62 ڈالر یعنی 7.1 فیصد کمی کے بعد 99.48 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 7.69 ڈالر یعنی 7.3 فیصد کم ہوکر 96.42 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیل کی قیمت تو کم کرنا ہوگی اسکے باوجود بھی الیکشن ہار جائگی ن لیگ،پیپلز پارٹی، اور اسکے ساتھ دوسری سب پاکستان مخالف پارٹی

Thank God

عوام کو جیو نیوز کے ذریعے پاگل بنایا جارہا ہیں ضمنی الیکشن سے 2 دن پہلے پیٹرول سستا کر کے الیکشن کے بعد ڈبل قیمت اضافہ کیا جائے گا

مختاریا وڑجانیدیا نس جا پھسا نہ دیویں! پی ٹی آئی کے چھچھوندر جو اپنے پچھواڑے وردی کی گرمی محسوس کرتے ھوئے اوپٹھے کرتوت کرتے رھے تھے ھن وچکار چوراھے ننگے ھوگئے نے , تے منتیں ترلے اور معافیاں تے آگئے نے کچھ نے تو الاعلان کہنا شروع کر دیا ھے جو کج ھویا میں بے قصور آں جان بخشی کرو

اگر پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں عالمی منڈی میں کمی کے بعد کم ہوئیں تو خوشی کی بات ہے لیکن بڑھنے کا الزام آئی ایم ایف سے معاہدے پر ڈالنے والے اسکا کریڈٹ کیسے لیں گے؟

Geo News walo ye sb election Kay drama ho Raha hai

مجبور_عوام_عیاش_حکمران جب حکمران عیاش تو عوام ذلیل ہی ھوتی ہے اب صرف تحریک لیبک ہی ایسی ایمندار پارٹی ہے جو پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے مخلص ہے

AB GOVT BI WADY KAY MUTABIC 70 RS LITER FUEL DY GI

130 روپے پیٹرول بڑھاؤ اور پھر 30 روپے سستا کرو الیکشن کیلۓ۔ کیا پالیسی ہے !!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 2فیصد کمی ہوئی ہے، امریکی خام تیل سستا ہونے کے بعد 102 ڈالر فی بیرل پر آ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی - ایکسپریس اردوٹریڈنگ کے دوران فی بیرل قیمت 97 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاریPmln ko sharam ny aneeee
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی منڈی: خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ حکومت پاکستان پر عالمی منڈی کا اطلاق نہیں ہوتا۔ کیونکہ اس پر صرف IMF کے قوانین کا اطلاق ہوتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیتفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 1.37 فیصدکمی دیکھی گئی ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمینیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ،  امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصدکم ہوگئی۔  امریکی خام تیل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »