کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ARYNewsUrdu KarachiRains

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، گلشن حدید، گلزار ہجری، پورٹ قاسم اور اطراف میں تیز بارش ہورہی ہے۔

ناظم آباد، لیاقت آباد، سہراب گوٹھ، سائٹ ایریا، گلستان جوہر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آندھی کے باعث شہر میں گہرے سیاہ بادل چھانے سے حد نگاہ کم ہوگئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور بلدیاتی الیکشن کے لیے لگائے گئے بینرز اور ہورڈنگ بورڈز گر گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں اور آندھیہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 70کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی: محکمہ موسمیات آپ سمجھتے ہو کہ میں یہاں گالی دینے آی ہوں میں گالی دینے نہیں آی لیکن کیا کریں مجبوری ہے جس طرح ماضی میں آپ کو ہم گالیاں دیتے رہے ہیں اب بھی ویسے ہی دیں گے 3 دن تو کراچی پانی میں ڈوبا رہا، تو گرد آلود ہوائیں کہاں سے آ گئی بھایا🤔 karachi sa kabi vinec ban jata hai kabi dubai ban jata hai 😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: انتظامیہ کے انڈر پاسز کلیئر کرانے کے دعوے جھوٹے نکلےکراچی: انتظامیہ کے انڈر پاسز کلیئر کرانے کے دعوے جھوٹے نکلے ARYNewsUrdu 15 سالوں سے سندھ پہ غلاظت ڈاکو گٹر پی پی مسلط ہے اس غلاظت نے سندھ و کراچی تباہ و برباد کر دیا ہے اس تباہی کے خلاف قوم نکلے ورنہ ملک تباہ ہو رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری، لاکھوں کے زیور غائبڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے: پولیس Sath walla to nh ly gya 😂😂😂 Chlo koi to achi news sunne ko mili😛 Behtreen news ocar award goes to..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کراچی میں تیزبارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے کراچی پہنچے اور حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔ تفصیلات جانیے: ISPR KarachiRain DailyJang آرمی چیف کا کام نہیں یہ Phir kiya hoa?😏😏
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سعودیہ سے کراچی پہنچ گئے، بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کو ہدایت کی کہ کراچی کے عوام کی سہولت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، آئی ایس پی آر ضمنی انتخابات میں عمران خان 20 کی 20 سیٹ جیتے گا انشاءاللہ اب آیا ہیلی کاپٹر جب پانی خود ہی خشک ہو چکا تھا! وزیر اعظم پاکستان کراچی پہنچ گئے۔ یہ کس لیے فضائی دورے کر رہا 🙌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کراچی میں تیز بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہکراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ نے آمد کے بعد حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »