آرمی چیف سعودیہ سے کراچی پہنچ گئے، بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کو ہدایت کی کہ کراچی کے عوام کی سہولت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئے اور حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کی سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے شہر کا فضائی دورہ کیا، آرمی چیف کو کراچی کی تازہ ترین صورتحال اور فوج کی جانب سے سول انتظامیہ کی بھرپور معاونت پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریلیف اقدامات میں سول انتظامیہ کی عسکری معاونت کو سراہا اور کراچی کور کو ہدایت کی کہ کراچی کے عوام کی سہولت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fareshta_khan

MalikBi72200212

Who is this guy in cap. We often seen him sitting without cap with imported government officials. Looks like he's one of them and nothing else.

shukar hai inho nay jaiza liya. ab jaizay kay bad ilaaqon ki haalat bihtr hai

اسٹیبلشمنٹ کراچی کو تباہ کرنے کے بعد جماعت اسلامی کو تعمیر کے لیے سونپ دیتی ہے جماعت ہر بیس سال بعد لٹے پٹے قافلے کو سنبھالتی ہے سنوارتی ہے جب دوبارہ فصل لہلہانے لگتی ہے تو اسٹیبلشمنٹ درمیان میں آدھمکتی ہے اور کراچی کو جماعت کے ہاتھ سے چھین کر دوبارہ ڈاکوؤں کے حوالے کر دیتی ہے

Aur kha ' yeh tou bohat sa pani hai' n flew back....

Yae dekho dramae baazi chief sb ki

Khuda k loyee ab groobo ko bakhsh do army cheif property dealer .khuda tumhain grak kree ameen

زمین پر پاؤں رکھ کر عوام کو FWO کی کرکردگی کے بارے میں آگاہ کرنا چاہئے ۔

Ohhhhhh just rubbish Bajwa already just lost his credibility

آرمی چیف کا یہ کام نہیں

یہ ہوتا ہے عوام کا احساس۔ ہر مشکل کی گھڑی میں ہیلی کاپٹر کو سلف مارا اور نکل پڑے فضائی جائزہ لینے۔

دیکھ رہے ہیں کہ انکے ناجائز زمین پر بنے ڈیفنس فیز سیون اور ایٹ نے کراچی کو ٹھیک سے ڈبویا ہے یا اب بھی کسی نالے کے اوپر ڈی ایچ اے بنا کر مزید شہر کو ڈبویا جاسکتا ہے کہ نہیں!

وزیرِ خارجہ بھی خود وزیر اعلی بھی، وزیر داخلہ بھی اور وزیر اعظم بھی جناب جنگ لڑنے کے علاوہ سارے کام کر لیتے ہیں.

انہی کی مہربانی سے کراچی زرداری کو بھُگت رہا ہے۔

ڈی ایچ اے کا فضائی دورہ،، کراچی کو مزید تباہ کرنے کا عزم

سڑک پر دورہ کرتا تو جنرل صاحب کی جان کو خطرہ تھا۔ ترجمان آئی ایس پی آر

mashaALLAH

ٹوپی ڈرامہ کرکے بیرک میں جاکر سو گئے

اس کے بعد کراچی کے سارے مسائل حل ہو گے

کس حیثیت سے؟

بغلول غلطی سے نیچے نہ آجانا۔عوام بہت تپ رہی اے

تھوڑا ٹائم نکال کے پانی میں ہی گھس جاتے، بوٹ تو پہنے ہی ہوے تھے۔۔۔۔

کھائ جا ملی نغمے بنائ جا

باجوہ صاحب کو آکر ایک دفعہ کمنٹس تو پڑھنے چاہتے

Shukr hai neche NH utra

Waisay in ki respect general yahya khan se zayada ha

اللہ کے گھر سے آنے کے بعد بھی شکل پہ کتنی نحوست ہے،

Acha g

یہاں چلو بھر پانی ہی لے لو😐

غیرت پھر بھی نہیں آئی ہو گی ۔ کہ ملک سے کیا ہو گیا۔ کیا اللہ کے پاس نہیں جانا۔

Chief Martial law administrator !

یہ ہوتا کون ہے سول انتظامیہ کہ معاملات میں مداخلت کرنے والا یہ سول اداروں کا کام ہے باجوہ صاحب بارڈر پہ جاؤ یہاں جن لوگوں کہ ٹتیکس سے تمہیں تنخواہ ملتی ہے وہ خود سنبھال لیں گے۔۔۔

بھائی جی وقت نکال کے مر جاو بہتر ہے

ایک ٹائر ٹیوب میں ہوا بھرا کر اس سے بھی شہر کا نظارہ کرسکتے تھے۔

اس کنجری کی اولاد باجوہ نے فضائی جائزہ لیکر کراچی والوں کو اپنی کنواری کا رشتہ دینا ہے ۔۔۔خنزیر کی اولاد باجوا، OfficialDGISPR

Chuttiya COAS🖕🏿

فضائی جائیزہ کے بعد — کراچی سے اچانک پانی اور سیلاب ختم —- یار فضول جہاد کا تیل کیوں ضائع کررہے ہوں

سر ہم ہر وقت یہ کہتے اور سنتے رہتے ہیں کہ پاکستانی قوم پر بیرونی سو ارب یا ڈیڑھ سو ارب ڈالر قرضہ ہے ہم یہ کیوں نہیں کہتے کہ قرضہ پاکستانی جرنلز اور جرنلز اور اسٹیبلشمنٹ پر ہے کیوںکہ کھایا تو انہوں نے ہے پاکستانی قوم نے تو نہیں کھایا

Zameeni jaizy ki b himat krn na

یہ داغ نہ دھلنے کا

اس فضائی جائزہ سے کیا ھوجائے گا؟ سول ادارے کام کرنے لگ جائیں گے؟ کیا سول ادارے ترقی کی راہ پر گامزن ھو جائیں گے؟ یا پانی کا بہاؤ کم ھوجائے گا؟ پاکستانی عوام کا پیسہ ھیلی کوپٹر کے ایندھن میں جلانا اھم تھا؟ خدا کی قسم! بہت ہی بیغرت اور منحوس لوگ اس پاک سرزمین پر مسلط ھوگئے ہیں۔

جو حرکت اِنھوں نے کی ہے اُس کے بعد فضائی جائزہ ہی کریں گے زمینی جائزہ تو اب ہونے سے رہا۔میرا مشورہ ہے کہ کریں بھی نہ نہیں تو لوگ نیوٹرل چچاکہیں گے

کیا ہیلی کاپٹر کے پنکھے سے پانی خشک کر لیں گے

اپنے کنٹونمنٹ کے علاقے دیکھ رھا ہیں سارا کراچی پر انھی کا قبضہ ہیں

Sharam kro pore mulk ko en ghdaro ke hwale krdeya ha ab James bond ki Tarah gomte perte ho

پھر ؟ کوئی کام کی خبر دیا کرو۔ یہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کی سٹوری لگانے سے ہمیں کیا فائدہ ؟

Haramkhor

Neutral soch rha h Karachi m abi b achi khasi jaga khali h DHA bnane k liye

De facto chief executive.

جن لوگوں کی وجہ سے آج یہ حال ہے ان کو ہم پر مسلط کر کے اب فضائی جائزہ لے کر ڈرامے بند کریں KarachiRains

عوام کو کیا فائدہ ملا ہوا میں پرندے اور ہیلی کاپٹر کے درمیان کچھ فرق نہیں ہے

خلائی جائزہ

Mai 6 biay sai soch rahi Hun Kai ye helicopter 🚁 Mai Kon ho sakhta hai

WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 هن جو ڪم آهي ڇا اتي

بادشاہ پہنچ گیا سلطنت پاکستان میں سری لنکا کی طرز پر اچھا ہوگا تاکہ ہمیشہ کیلئے چور چور کی بات کا ختما ہو ووٹ سے تو صرف حکومت حاصل کرے گا باقی حکم تو بادشاہ کا ہوگا۔

کس حیثیت سے یہ ملک کا صدر ہے وزیراعظم ہے وزیراعلی ہے ؟ گریڈ بائیس کا نوکر ہے اپنی ڈیوٹی کرے سرحدوں پہ یہ وائسرائے بنا پھرتا ہے 🤔

پاک فوج زندہ باد جنرل باجوہ زندہ باد

ضیاءالحق بھی تیرا ہی بندا تھا یا رب کرم فرما 😪🙏

یہ کام تو وزیر اعظم کا ہوتا تھا کسی دور میں 🤔🤔🤔

Muncipility ka kaam b sambhal lia?

سر جی حج کے بعد تو بال منڈوانا پڑتا ہے کیوں نہیں کیا کوئی خاص وجہ

This is not your assignment, please carry on guarding our borders and let the civilians do their job

سر جی سکون سے حج تو کرلیتے 🤦‍♀️

جناب آپ اپنا کام کریں اور اپنی لاٸ ہوٸ تجربہ کار ٹیم کو کام کرنے دیں ۔

Who is he? A super pm? Where the fucking elected representative are? Stop glorifying the undemocratic actions.

🤣🤣🤣

میں آیا ہوں توآپ سمجھیں گے یہ گالی دینے آیا ہے, میں گالی دینے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂😂😂

اب آیا ہیلی کاپٹر جب پانی خود ہی خشک ہو چکا تھا!

وزیر اعظم پاکستان کراچی پہنچ گئے۔ یہ کس لیے فضائی دورے کر رہا 🙌

Zarorat nahi

یہ لوگ گٹر وغیرہ صاف کرنے کا کام بہتر انداز میں کرتے ہیں۔😄

ضمنی انتخابات میں عمران خان 20 کی 20 سیٹ جیتے گا انشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف دورہ سعودی عرب کے بعد سیدھے کراچی پہنچ گئے09:43 PM, 12 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ سعودی عرب کے بعد  کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف نے شہر میں For DHA پاکستانیو مبارک ہو سارے معاملات اور معاہدے سعودی عرب میں طے پا گئے ہیں اب آئی ایم ایف بھی ڈالر دے گا امریکہ بھی اور نام نہاد دوست ممالک بھی ۔ بس باجرے دا سٹا تے مکھن مکئ کھاؤ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: کراچی میں گائےکی ٹکر سے قصائی جاں بحق ہوگیاقربانی کے دوران گائے نے پہلے قصائی کو ٹکر ماری، قصائی گائےکی رسی میں الجھ گیا اور گائے اسےگھسیٹ کر بھاگتی رہی 😥 اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء کرے بیچارہ عید کے خوشیوں والے دن میں اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کیلئے نکلا تھا Reverse Qurbani, so someone sacrificed a loved one finally.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں رات سے ہونیوالی بارش نے شہر کے کئی علاقے ڈبو دیےڈیفنس اور کلفٹن کے بھی کئی علاقے زیر آب آ گئے جہاں توحید کمرشل، اتحاد کمرشل، خیابان شمشیر، مسلم کمرشل، سی ویو، بدر کمرشل اور صبا ایونیو سمیت ڈیفنس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے Geo walo tum logon k leye Acha ha ab pani office k qareeb aa gaya ha is ma doob maro بھائ کراچی پانی پانی ھونے کی خبر جیو دے رھا ھے اب تو حکمرانو کو مان لینا چاھیے اور شہریوں مشکلات کم کرنے کا سوچنا چاھیے اور وزیر اعلی سندھ کو پریس کانفرس داغنی چاھیے۔ اللّہ اکبر کبیرا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ رات سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، شہر کے کئی علاقے ڈوب گئےڈیفنس اور کلفٹن کے بھی کئی علاقے زیر آب آ گئے جہاں توحید کمرشل، اتحاد کمرشل، خیابان شمشیر، مسلم کمرشل، سی ویو، بدر کمرشل اور صبا ایونیو سمیت ڈیفنس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے مزید پڑھیں:GeoNews KarachiRain ایمیزون نے 7000 پاکستانی اکاؤنٹ بند کر دئے: تمام ایسے پلیٹفارمز کا بائیکاٹ کریں جو فزیکلی پاکستان میں نہ آفس، نہ نوٹس، نہ اپیل، نہ ٹیکس- فیسبک، گوگل، ایمیزون، ٹوئیٹر سب کسی وقت روس کی طرح بند ہو سکتے ہیں- جو شاخ نازک پہ آشیانہ ہو گا ناپائدار ہو گا ابے تو بچا کیا ؟ *جیئے بھٹو,*
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

`آپ کراچی میں ہیں تو گھر سے باہر نہ جائیں‘ - BBC News اردوسوشل میڈیا پر صارفین نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مون سون میں زیادہ بارشوں کی پیش گوئی اور وارننگز کے باوجود اس تباہی سے بچنے کی کوئی بچاؤ کی حفاظتی تدابیر اختیار نہیں کی جا سکیں۔ شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی بھی درخواست کی جا رہی ہے۔ احمدیوں کی طرح رہیں. کہاں گیا سری لنکا کا ریڈ زون، کہاں ہیں کنٹینر اور آنسو گیس کی شیلنگ، کہاں ہے سری لنکا کا وزیر داخلہ اور کیا سری لنکن عوام نے نظام کے خلاف کھڑے ہونے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی؟ کہاں ہے عوام پر توہین عدالت کی کارروائی؟ جب عوام کھڑے ہوں تو انہیں کسی سے اجازت نہیں چاہیے کراچی کے کئی علاقوں میں برپا قیامت پر ایم کیو ایم کا کوئی بیان دیکھا ہے آپ نے؟ ایم کیوایم اس وقت پیپلزپارٹی کی اتحادی ہے، مولانا کی جماعت ،ن لیگ ،اچکزئی ،مینگل ،اے این پی، داوڑ سمیت کوئی ایک سیاسی غیرت مند ہونے کا دعویدار ایک لفظ بھی بولا ہو؟؟؟ Karachi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشیں: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سے رابطہ، ہر ممکن تعاون کی پیشکشیقین ہے سندھ حکومت وزیراعلیٰ سندھ کی قابل قیادت میں زندگی کو معمول پر لائے گی: وزیراعظم شہباز شریف Humanity still alive ❤️ جن لوگوں کی وجہ سے آج تک کراچی کی حالت نہیں بدلی۔ اور ہمارے بہترین شہر کا ستیاناس ہوگیا ہے۔ وہ بھی پاکستان پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔ شرم کا مقام ہے۔ ایک سندھ کے ڈاکو کو پنجاب کے ڈاکو کا فون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »