'پریس افسران عالمی سطح پر پاکستان کامثبت تشخص اجاگر کریں' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پریس افسران عالمی سطح پر پاکستان کامثبت تشخص اجاگر کریں’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بیرون ملک تعینات پریس افسران پر میزبان ملک ی زبان سیکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کےخلاف منفی پراپیگنڈےکا متحرک انداز سے تدارک کرناہو گا۔

شبلی فراز نے کہا کہ نو منتخب افسران عالمی سطح پرپاکستان کامثبت تشخص اجاگر کریں، وزارت اطلاعات کاملکی تشخص دنیامیں اجاگرکرنےمیں اہم کردارہے، یہ کردارچیلنجزکومد نظر رکھ کرجدیدمیڈیارحجانات کواپناکراداکرناہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ شخص کی بازیابی میں ناکامی، سیکریٹری داخلہ، پولیس افسران پر 60 لاکھ روپے کے جرمانے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاپتہ شخص کی بازیابی میں ناکامی، سیکریٹری داخلہ، پولیس افسران پر 60 لاکھ روپے کے جرمانے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سی پی جے کا 'پریس فریڈم' ایوارڈ 4 صحافیوں اور 'گوین ایفل' امل کلونی کے نام - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوجوانوں کیلئے بڑی خبر، عالمی سطح پر پاکستان کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیااسلام آباد : پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا، عثمان ڈار نے کہا نوجوان اب'ایس سی او' کی یوتھ کونسل اجلاس میں شریک ہوسکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دے دیاسلام آباد : پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بارقونصلر رسائی فراہم کردی اور کہا پاکستان عالمی عدالت کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کررہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت عالمی سطح پر تنہا ہوتا جارہا ہے، شاہ محمود قریشیبھارت عالمی سطح پر تنہا ہوتا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »