بحریہ ٹاؤن نے ایئرلفٹ سے معاہدہ ختم کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحریہ ٹاؤن نے ایئرلفٹ سے معاہدہ ختم کردیا SamaaTV

Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 1 hour agoکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن لاہور میں شہریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ایئر لفٹ کے ساتھ غیر مسابقتی معاہدے پر اعتراض اٹھایا تھا، جسے ختم کردیا گیا ہے۔

بحریہ ٹاؤن لاہور کے رہائشیوں نے علاقے کے اندر عوامی نقل و حمل کی خدمات فراہم کرنے کیلئے ایئر لفٹ کو دیئے گئے خصوصی حقوق سے متعلق سی سی پی میں شکایت درج کرائی تھی۔ سی سی پی کے ڈائریکٹر جنرل ایڈووکیسی اینڈ میڈیا اسفند یار خٹک نے بتایا کہ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے خط کے جواب میں بحریہ ٹاؤن نے ایئرلفٹ کے ساتھ معاہدے کا اعتراف کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ یہ معاہدہ ختم کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے قانونی مراحل طے کئے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی مخالفت کر دیفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی مخالفت کر دی FPCCI Electricity Subsidy Gas Price Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی مخالفت کر دیفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی مخالفت کر دی pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ اور پاکستان کے درمیان شاندار معاہدہ طے پا گیااسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکا اور پاکستان میں بچوں کے اغوا کی روک تھام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، دونوں ممالک بچوں کی بازیابی کیلئے ملکر کام کریں گے، معاہدہ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیبل آپریٹرز اور کے الیکٹرک کے مابین معاہدہ خوش آئند ہے، گورنر سندھعوام کو باخبر رکھنے،تفریح فراہم کرنے میں کیبل آپریٹرز کا کردار ہے،گورنر سندھ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کے اغوا ، امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑا معاہدہاسلام آباد : امریکا اور پاکستان میں بچوں کے اغوا کی روک تھام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، دونوں ممالک بچوں کی بازیابی کیلئے ملکر کام کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے بڑا معاہدہاسلام آباد : شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا،معاہدے سے ملک میں سستی اور صاف بجلی صنعتوں کیلئے دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »