شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے بڑا معاہدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے بڑا معاہدہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : شمسی توانائی سے 700 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا، معاہدے سے ملک میں سستی اور صاف بجلی صنعتوں کیلئے دستیاب ہوگی۔

عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا سولریونٹس سے 700 میگاواٹ سولرانرجی کی پیداوارہوگی، ملک میں سستی،صاف بجلی صنعتوں کیلئےدستیاب ہوگی، سستی بجلی سےمصنوعات کی لاگت کم،عالمی منڈی میں کھپت بڑھےگی۔ یاد رہے رواں سال مئی میں بجلی کی پیداوار کے ایک اور منصوبے پر کام شروع ہوا تھااور چائنا پاور حب جنریشن کے کوئلے سے چلنے والے 2 یونٹس فعال ہو گئی تھی، دونوں پاور پلانٹس سے 660 میگا واٹ بجلی حاصل ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں .ترجمان وزارت توانائیملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں .ترجمان وزارت توانائی Read News pid_gov MoIB_Official Electricity NoScarcity Supply Demand
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں .ترجمان وزارت توانائیتوانائی کی وزارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں ہے اور بائیس ہزار پانچ سو چھیاسٹھ میگاواٹ طلب کے مقابلے میں تئیس ہزار میگاواٹ بجلی دستیاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئیکروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی کا کشمیریوں سے یکجہتی پر مبنی گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیاپاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر ایک گانا گایا جسے یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمدبیرون ملک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں مالیت کی غیرملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »