گندم کی چوری میں آٹے کی 149 ملز ملوث پائی گئیں، شہزاد اکبر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

چوری میں ملوث محکمہ خوراک کے 156 افراد کے خلاف بھی کارروائی ہورہی ہے، معاون خصوصی برائے احتساب Wheat PTIGovernment ISLAMABAD DawnNews

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ گندم کی چوری میں آٹے کی 149 ملز ملوث پائی گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے شفاف، آزادانہ انکوائری کرائی اور وعدے کے مطابق انکوائری رپورٹ عوام کے سامنے لائے، ماضی میں کسی کمیشن کی رپورٹ پبلک نہیں کی گئی، جبکہ عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ عدالت کے حکم پر سامنے لائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان فوڈ پرائس کنٹرول کمیٹی کی خود صدارت کرتے ہیں، پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے میں دستیاب ہے، اگر کسی کو اس کی قیمت پر شکایت ہو تو وہ پنجاب حکومت کی ہیلپ لائن پر شکایت درج کرا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا نیب سے سندھ میں گندم چوری کی تحقیقات کا مطالبہ -کراچی: تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے نیب سے سندھ میں لاکھوں ٹن گندم چوری کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا بھاشن ختم ہونے سے پہلے ہی گندم …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ کی تلاش میں امریکہ کی ’مدد‘ کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اپنی اس سزا کا ابتدائی عرصہ پشاور کی سینٹرل جیل اور راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں گزارا اور اب وہ پنجاب کے شہر ساہیوال کی اس ہائی سکیورٹی جیل میں قید ہیں جسے ملک میں انتہائی خطرناک قیدیوں کو رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائشکرونا وائرس، ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش AbuDhabi CoronaVirus Vaccine Phase3 Trials ChinesePharmaceuticalGroup CNBG COVID19 Treatment admediaoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نیپرا کی 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گندم کی درآمد کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ای سی سی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »