استاد کے روپ میں بچوں کودرندگی کانشانہ بنانےوالا بھیڑیا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Police nab retired Teacher who ‘raped’ student in Khairpur Read More : Newsonepk

تفصیلات کے مطابق خیر پور کے علاقے تھڑی میرواہ میں بچوں کی غیراخلاقی ویڈیو بنانے والے ٹیوشن ٹیچر کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم سارنگ شر کو ایس ایچ او ٹھری میرواہ کے حوالے کیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق ملزم سارنگ شر بچوں کو ٹیوشن پڑھاتا اور اپنے ذاتی کمرے میں لیجا کر ان کو زیادتی کا نشانہ بنا کر ان کی ویڈیو بھی بناتا تھا بعد میں طلبا اور ان کے والدین کو غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر پیسے بھی بٹورتا تھا۔ واقعہ کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد ملزم فرار ہو گیا تھا جبکہ پولیس نے مبینہ طور پر معاملے کو دبانے کی کوشش کی، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے2 لاکھ روپے مبینہ رشوت لے کر ملزم کو بھاگنے میں مدد کی اور بچوں کے اہلخانہ سے معاملہ رفع دفع کرنے کے لیے بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم سارنگ ناصرف شر پچھلے ایک سال سے ٹیوشن سینٹر میں130 کے قریب طلبا کو پڑھاتا ہے بلکہ وہ بچوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی مقامی یونین کا رہنما ہونے کے ساتھ مختلف ریلیوں میں تقاریر بھی کرتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بچوں کے اغوا ، امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑا معاہدہاسلام آباد : امریکا اور پاکستان میں بچوں کے اغوا کی روک تھام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، دونوں ممالک بچوں کی بازیابی کیلئے ملکر کام کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور پاکستان کے درمیان بچوں کے اغوا سے متعلق معاہدے پر دستخط - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیمرہ نما گھر کے رہائشی فوٹوگرافر نے بچوں کے نام بھی کیمروں پر رکھ دیئےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں رہائش پذیر ماہر فوٹوگرافر کوعکسبندی کا جنون ہے ۔ انہوں نے 3 منزلہ مکان بھی عین کیمرے کی طرح بنوایا ہے اور تین بیٹوں کے نام بھی مشہور کیمرہ برانڈ پر کینن، نیکون اور ایپسن پر رکھے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاگردوں کا ریپ کرنے اور ویڈیوز بنانے کے الزام میں استاد پر مقدمہ درجپاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں ایک ریٹائرڈ استاد پر بچوں کا ریپ کرنے، ویڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے کرنے کے الزام کے تحت مقامی تھانے میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں بچوں کی پیدائش میں ’حیرت انگیز‘ کمی متوقععالمی سطح پر بچوں کی پیدائش کی کمی کے سبب دنیا میں تقریباً ہر ملک کی آبادی کم ہونے کی توقع ہے۔ اس کا تعلق مردوں میں سپرم یا نطفوں کی کمی سے نہیں ہے بلکہ اس کا سبب خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا اور ملازمت اختیار کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مانع حمل طریقوں نے بھی عورتوں کو کم بچے جننے کے انتخاب کی سہولت فراہم کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »