بھارت عالمی سطح پر تنہا ہوتا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت عالمی سطح پر تنہا ہوتا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر بھارت کو ناکامیوں کا سامنا ہے، بھارت عالمی سطح پر تنہا ہوتا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کا رویہ ہمیشہ منفی رہا ہے اس نے کبھی تعاون نہیں کیا، ہماری سوچ مثبت ہے ہمیشہ حقائق دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی انتہا پسند حکومت اپنی رائے مسلط کرنے کی کوشش کرتی ہے، چین نے بھارت کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی بہت کوشش کی، بھارتی انتہا پسند حکومت نے چین کو بھی نہیں بخشا۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے بنگلہ دیش کو بھی نشانہ بنایا، سری لنکا سے رویہ بھی سب کے سامنے ہے، ہندوتوا سوچ برقرار رہی تو بھارت سے بہتری کی توقع نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوانوں کیلئے بڑی خبر، عالمی سطح پر پاکستان کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیااسلام آباد : پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا، عثمان ڈار نے کہا نوجوان اب'ایس سی او' کی یوتھ کونسل اجلاس میں شریک ہوسکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کشمیر پر ڈھائے گئے مظالم سے دنیا کو بےخبر نہیں رکھ سکتا، شہریار آفریدیاسلام آباد : چیئرمین کشمیر کمیٹی کا کہنا ہے کہ اوورسیز کشمیری و پاکستانی کشمیر اجاگر کرنے میں کردار ادا کرسکتے ہیں، مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسفبھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین، بھارت آن لائن سمٹ، متعدد معاملات پر اتفاقیورپی یونین، بھارت آن لائن سمٹ، متعدد معاملات پر اتفاق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پٹرول نہ ملنے پر شہری نے احتجاجاً پمپ مالک کے دفتر میں سانپ چھوڑ دیےبھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک شخص کو بوتل میں پٹرول نہ ملنے پر اتنا غصہ آیا کہ اس نے پٹرول پمپکے مالک کے دفتر میں تین سانپ چھوڑ دیے۔بھارتی خبررساں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: پولیس انسانیت بھول گئی، کسان خاندان پر بچوں کے سامنے بدترین تشددنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں پولیس انسانیت بھول گئی۔ کسان خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچوں کے سامنے والدین کو ڈنڈوں سے مارا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »