بھارت کشمیر پر ڈھائے گئے مظالم سے دنیا کو بےخبر نہیں رکھ سکتا، شہریار آفریدی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کشمیر پر ڈھائے گئے مظالم سے دنیا کو بےخبر نہیں رکھ سکتا، شہریار آفریدی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ان خیالات کا اظہار چیئرمین کمیٹی شہریار خان آفریدی نے بیرسٹر سلطان چوہدری سے ملاقات کے دوران کیا، ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال سمیت باہی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

اس موقع پر شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر بیانیہ کی تشکیل کیلئے فریقین سے مشاورت کریں گے، مسئلہ کشمیر پر بیانیہ پر تھنک ٹینکس، پالیسی سازوں کی مدد لیں گے۔انہوں نے کہا کہ اوور سیز کشمیری و پاکستانی مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں کیونکہ مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے۔

شہریار خان آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی حکومت دنیا کو مقبوضہ کشمیر پر ڈھائے جانے والے مظالم سے بے خبر نہیں رکھ سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبر حقوق کی پامالی پر سعودی حکومت کا کمپنیوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہریاض : سعودی حکام نے لیبر رائٹس نافذ کرکے لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں پر جرمانے عائد کردئیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر دوستی کا انجام، لڑکی مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا شکارٹک ٹاک پر دوستی کا انجام، لڑکی مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلانگوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرجرم عائد ہونے کا امکاندعا منگی اغوا کیس کے سماعت کے دوران عدالت نےمقدمے کی سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »