چار روزہ انٹرا پریکٹس میچ کے پہلے روز چائے کے وقفہ تک ٹیم وائٹس نے چار وکٹوں پر 142 رنز بنا لیے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چار روزہ انٹرا پریکٹس میچ کے پہلے روز چائے کے وقفہ تک ٹیم وائٹس نے چار وکٹوں پر 142 رنز بنا لیے TheRealPCB TheRealPCBMedia IntraPracticeMatch TeamWhites TeamGreens EnglandTour TestCricket T20

۔ اس میچ میں ٹیم وائٹس کی جانب سے امام الحق اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان پہلی وکٹ کی شراکت میں 92 رنز کی پارٹنر شپ قائم ہوئی۔ اس موقع پر شان مسعود جو 42 کے انفرادی سکور پر کھیل رہے تھے کو ٹیم گرین کے فاسٹ باولر محمد عباس نے اسد شفیق کے ہاتھوں کیچ آوٹ کرا دیا۔ ٹیم کا وائٹس کا سکور 117 پر پہنچا تو اس موقع پر امام الحق بھی 41 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آوٹ ہو...

ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی حیدر علی 21 رنز بنا کر نسیم شاہ کا شکار ہوئے۔ ان کا کیچ بھی اسد شفیق نے لیا۔ ٹیم وائٹس کے کپتان بابر اعظم صرف 12 رنز ہی بنا سکے۔ وہ محمد عباس کی گیند پر افتخار احمد کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے۔ چائے کے وقفہ تک ٹیم وائٹس کا سکور چار وکٹوں پر 142 رنز تھا۔ فواد عالم 11 جبکہ محمد رضوان بغیر کسی سکور کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ ٹیم گرینز کی جانب سے محمد عباس اور نسیم شاہ نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ہاں ننھی پری کی آمدلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ہاں ایک اور ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ جس کی تصویر انہوں نے ٹویٹر پر شیئر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیےتونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیے Tunisia PrimeMinistry Dismissed Resignation ElyesFakhfakh ElyesFakhfakh TnPresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: چار بلز منظور، تین آرڈیننس کمیٹیوں کے حوالےاسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ دس سال پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت رہی مگر سیوریج کا نظام بہتر نہ ہوسکا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 4 روزہ پریکٹس میچ کیلیے ٹیموں کا اعلان - ایکسپریس اردوانگلینڈ کیخلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف قومی اسکواڈ کا یہ پہلا 4 روزہ پریکٹس میچ ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا بھی ٹاس نہ ہو سکا کیونکہ۔۔۔مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا ہے جس پر شائقین کرکٹ خاصے افسردہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »