قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ہاں ننھی پری کی آمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ہاں ننھی پری کی آمد

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر جنہوں نے دورۂ انگلینڈ میں جانے سے اس لیے انکار کر دیا تھا کہ انہوں نے بورڈ سے درخواست کی تھی کہ میرے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع ہے اس لیے مجھے دورہ انگلینڈ سے قبل خاندان والوں کے ساتھ وقت گزارنا دیا جائے۔

چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے انہیں دورہ انگلینڈ کے سکواڈ میں شامل نہیں کیا تھا۔ اب اسی حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فاسٹ باؤلر محمد عامر نے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ میرے گھر میں ننھی پری کی آمد ہوئی جس کا نام زویا عامر رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا سلسلہ جاریپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا سلسلہ جاری TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistanCricketTeam EnglandTour TestSeries T20 Practice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمبرطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمدفاسٹ بولر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے اسپنر کی کرونا رپورٹ آگئیانگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے اسپنر کی کرونا رپورٹ آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »