'پرویزمشرف کا علاج فی الحال پاکستان میں دستیاب نہیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا علاج فی الحال پاکستان میں دستیاب نہیں ہے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PervezMusharraf

سابق صدر پرویز مشرف کا 4 سال سے دبئی میں علاج چل رہا ہے اور گزشتہ دنوں کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اہل خانہ نے ان کی صحت سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے وضاحت جاری کی تھی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی کے لیے ان کے اہل خانہ سے رابطہ کیا گیا ہے اور ان کی اجازت کے بعد ہی واپسی کے تمام انتظامات کیے جائیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز طے کریں گے کہ پرویز مشرف اس حالت میں سفر کر سکتے ہیں یا نہیں، پرویز مشرف کی صحت تشویش ناک ہے پاکستان واپس آ جائیں تو خوشی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bas aik awam ka ilaj yha ho sakta ..kitni ajeeb bat hy ye b

عبرت کا نشان

Ye mujrim he

Ty kitny Dino sy fazool ki bakwas krny ka kiya faida hai ky arha hai nai aeyga mashwara horha hai ab Ilaj dastyab nai . Ty pely bongyan mat mara kro

P_Musharraf sir huge respect for you.. please stay where u r, pakistan is no longer a safe country for Patriots like u.. but u may record your statement on digital media n keep it safe if it helps Pakistan any way.. May God give u good health n long life. AMEEN

سابق صدر کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا علاج فی الحال پاکستان میں دستیاب نہیں ہے۔ نواشریف ۽ پرويز مشرف کي اھڙا مرض آهن جو پوري پاڪستان ۾ انھن جو علاج ڪونھي!

The general is in severe pain. May Allah Almighty have mercy on him.

Apnay daur Ka yeh bhi firaun tha! Ek phonecall pe lait Gaya! Kitnay baygunah Pakistaniyo ko pakar pakar Kar apnay baap Kay hawalay kiya! Daikh lain Iska anjaam Jo sirf Allah ki zaat Kar sakti hai.mat izzat dain ghaddar generals ko!

چلو جان چھوٹی ورنہ اس پر بھی سیاست ہونی تھی

اللّٰہ تعالیٰ انھیں صحت سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین

کھاؤ جی کا علاج بھی پاکستان میں دستیاب نہی تھا

انشاءاللہ اسکاعلاج جھنم کی میں کیاجائےگا

اس کعنت کو وہیں رکھیں

God bless him

مشرف کو nro اس لئے دیا جارہا ہے تاکہ آج کا غدار جب کل یہاں سے بھاگ جائے اور دنیا کے کسی کونے میں مر رہا ہوں اپنے گناہوں کا حساب دے رہا ہوں تو اس وقت کا Cheif اسکو بھی nro دے یہ لوگ اصل میں مل کر اس قوم کو بیوقوف بناتے ہیں اور یہ دکھانا چاہتے ہیں کے تم لوگ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز مشرف کا علاج فی الحال پاکستان میں دستیاب نہیں، سابق صدر کے اہلخانہ کا بیان - BBC Urduپرویز مشرف کے خاندان نے کہا ہے کہ سابق صدر کی متعلقہ دوا کی بلا تعطل فراہمی اور علاج سے متعلق انتظامات کی بھی ضرورت ہے جو فی الحال پاکستان میں دستیاب نہیں۔ یہ تمھارے کالے کرتوتوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے اگر توں رہتا تو ملک دیوالیہ ہو چکا ہوتا اے ہیرہ منڈی منی گالہ توشہ خور گوگا خان ImranKhanPTI inshallah akhri dam tak apk sath hain Jo marzi kar lay Sab chor dako Mill k کیوں کی کتی کی بچی تم نی بارودی سرنگ لگائی تھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بینکنگ کورٹ لاہور کا گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) بینکنگ کورٹ لاہور نے  گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم01:57 PM, 18 Jun, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, کراچی: عدالت نے  معروف ٹی وی میزبان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجلی مزید 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی، بجلی کی قیمتوں میں7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ لعنت Excessive payment of bills be recovered from imran khan and his fellow cabinet. These culprits are responsible in de-valuing rupee many many times to destroy country's economy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی مزید 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی، بجلی کی قیمتوں میں7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آٹا 3روپے فی کلو مہنگا چکی مالکان نے قیمتیں مزید بڑھانے کا عندیہ دیدیالاہور (جنرل رپورٹر)چکی مالکان نے دیسی آٹا 3روپے فی کلو مہنگا کر دیا،فی کلو قیمت 98 روپے مقررکر دی گئی جبکہ چکی مالکان نے قیمتیں مزید بڑھانے کا عندیہ دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »