بجلی مزید 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی مزید 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان Electricity NEPRA

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی ہے جو مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائرکی گئی ہے۔

نیپرا کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت 27 جون کو ہوگی جب کہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مئی میں فرنس آئل سے 8.80 فیصد بجلی پیدا کی گئی اور فرنس آئل سے 33 روپے 67 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ مقامی گیس سے 10 فیصد، درآمدی ایل این جی سے22.89 فیصد اور پانی سے 24.50 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

مئی کے لیے ریفرنس لاگت 5 روپے93 پیسےفی یونٹ مقررتھی مگر سی پی پی اے کی جانب سے درخواست7 روپے 96 پیسے فی یونٹ کی دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excessive payment of bills be recovered from imran khan and his fellow cabinet. These culprits are responsible in de-valuing rupee many many times to destroy country's economy.

لعنت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگی بجلی مزید مہنگی ہو گئی: ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریمہنگی بجلی مزید مہنگی ہو گئی: ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری electricitycrisis ElectricityBills PriceHike inflation Pakistan PakistanEconomy GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ریکارڈ: امریکی ڈالر 208 روپے 75 پیسے کا ہوگیاتفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔رواں ماہ کے پہلے 17 دنوں میں ہی ڈالر کی قیمت میں 10 روپے GovtofPakistan DGISPR آئس پیار اسکا کریڈٹ لو آپکا حق ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت اور بازار جلد بندکرنےکیلئےکمرشل فیڈرز پر شام7 بجے بجلی بندکرنےکا فیصلہملک بھرکےکمرشل فیڈر زکو شام 7 سے رات 10 بجے تک بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع پاور ڈویژن Ye kon Beghairat inko hakumat me laya hai جو50روپئے فی یونٹ خرید رہے ہیں انکی بجلی بند کر رہے ہو اور جو ادارے سارا دن بجلی اور اے سی مفت چلاتے ہیں اور رشوت کا بازار بھی گرم کررکھا اور جو کام نہ کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں اور کام کرنے کے لئے رشوت لیتے ہیں اُنکی مفت بجلی کس کھاتے میں ہے دکانیں بند کرنے کا اعلان کریں کورونا وائرس میں بھی خود دکاندار 8 بجے بازار بند کر دیتے تھے بجلی بند کرنے کی ضرورت ہی نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں تقریباً 8 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواستمئی میں فرنس آئل سے 8.80 فیصد بجلی پیدا کی گئی اور فرنس آئل سے 33 روپے 67 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا ہوئی: سی پی پی اے Aik hi dfa greeb ko bijli k jatka de k Mar q ni dety... Koi SHRM koi haya hoti he Ak hee bar 100 rupy unit ka azafa kr doo roz roz yeh kia drama bna huwa hai ہر روز ایک نہ ایک چیز مہنگی کردیتے ہو بجلی تو روز کا معاملہ ہے ہر روز 5-6-8-کردیتے ہو حوف حدا بھی کھایا کرو ہم لوگ جاے تو کہا جاے بس ایک اٹم بم گرادے ہم پر قیصہ حتم کردیں نہ قیامت آجاتی ہے نہ حنزیر سیاست دان کرپشن چھوڑتے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اگلے 15 دن بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہگیس فیلڈ کو سالانہ مرمت کیلئے 15 دن کیلئے بند کیا جائے گا، جس کی وجہ سے سوئی سدرن کو آج رات سے تقریباً 45 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کم ملے گی۔ Mr jao tum log... دو ماہ قبل پاکستان ایک مضبوط پوزیشن میں چل رہا تھا اور اب دیوالیہ ہونے کے قریب ھے یہ ہوتا ھے تیار فصلوں میں سور چھوڑنے کا انجام محکمہ زراعت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کے بجلی گیس کےکنکشن اور موبائل سم بند کرنے کی تجویزایف بی آر کو گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی بنیادی سہولیات منقطع کرنےکے اختیارات بھی مل گئے۔ گوشوارے جمع نہ کرنے والے بہت تھوڑے اور آفت زدہ لوگ ھوں گے ۔۔ گوشوارے غلط جمع کرنے والے زیادہ لوگ ھیں۔۔ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرسکتا ۔۔ وہ خود مجرم بھی ھیں اور جج بھی۔۔ وہ خود چور بھی ھیں اور چوکیدار بھی۔۔ ۔ FINALLY A GOOD NEWS پہلے اس قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی، مگر آج اس ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے (پاکستان زندہ باد)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »