'پاکستان مخالف نعرے'، سندھ یونیورسٹی کے 17 طلبہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'پاکستان مخالف نعرے'، سندھ یونیورسٹی کے 17 طلبہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Sindhuniversity Case Registered Students

جامشورو پولیس نے مبینہ طور پر پاکستان مخالف نعرہ لگانے اور ریاست کے خلاف وال چاکنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں سندھ یونیورسٹی کے 17 طلبہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کی جانب سے جن طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، ان میں ایاز حسین کھوسو، فراز احمد چانڈیو، انصار علی بریرو، راشد علی زرداری، نادر علی لاکھیر، عمید علی شاہ، لکھمیر زرداری، سیف اللہ، سلامت زونر، یوسف جتوئی، دانش ناگراج، زیب جتوئی، ہالار اور 4 نامعلوم طلبہ شامل ہیں۔شکایت کنندہ کا کہنا تھا کہ 31 اکتوبر کو ہاسٹل انچارج قمر لاشاری، نیاز بلید اور منتظم شاہاب احمد سومرو نے انہیں بتایا کہ جئے سندھ گروپ کے تقریباً 17 سے 18 طلبہ پاکستان مخالف نعرے لگا رہے تھے، ساتھ ہی وہ حکومت کے خلاف نعروں اور لڑکوں...

دوسری جانب طلبہ نے اپنے خلاف ان الزامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ وہ ہاسٹل میں پانی کی قلت کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے، ساتھ ہی انہوں نے ان الزامات کو بھی مسترد کردیا کہ وہ جئے سندھ کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے اور پاکستان مخالف نعرے یا ریاست کے خلاف وال چاکنگ کر رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومت، اپوزیشن کے ایک دوسرے کیخلاف نعرے، اجلاس ملتویکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی کا اجلاس ایوان میں سخت ہنگامہ آرائی،نعرے بازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام مخالف ڈچ سیاستدان کے قتل کی منصوبہ بندی پر پاکستانی کو سزا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »