'مون سون بارشوں میں کراچی کے حالات کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے' - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'مون سون بارشوں میں کراچی کے حالات کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم کے الیکٹرک کو اضافی بجلی دینے کو تیار ہیں لیکن ان کا سسٹم برداشت نہیں کر سکتا ۔مون سون میں جب بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ پیدا ہوگی تو سندھ حکومت ذمہ دار ہوگی۔ سندھ حکومت نے کیوں مشترکہ ڈیلیوری پوائنٹ نہیں بنائے۔

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کے مسائل بہت اہم ہیں۔کراچی کا بجلی کا مسئلہ آج کا نہیں ہے۔ معاہدہ کے تحت کے الیکٹرک کو 190 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دینے کے پابند ہیں۔ اس وقت 100 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اضافی دی جا رہی ہے۔کے الیکٹرک نے ابھی تک سسٹم کو اپ گریڈ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ مون سون بارشوں میں شہر کے حالات کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کےلئے کراچی سمیت ملک بھر کے مسائل برابر کے ہیں۔ کراچی میں گٹرز بند ہوتے ہیں ان کو کھولنے کی ذمہ داری سندھ...

عمر ایوب نے کہا کہ کیبنٹ میں فیصلہ کیا گیا ہے کراچی میں 500 کے وی کے دو گرڈ اسٹیشن اور دو ڈیلیوری پوائنٹس بنانے ہیں۔ کراچی میں بجلی کا مسئلہ ایک دم پیدا نہیں ہوا، 10سال سے چل رہا ہے۔حکومت پاکستان کے الیکٹرک کو 290 ایم ایم سی گیس پاور پلانٹ چلانے کےلےا دے رہے ہیں۔ کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 100 میگا واٹ بھی دے رہے ہیں۔ پوائنٹ سکورنگ نہیں ہونی چاہیےن،حقائق پر مبنی بات ہونی چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ مون سون میں جب بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ پیدا ہوگی تو سندھ حکومت ذمہ دار ہوگی۔ سندھ حکومت نے کیوں مشترکہ ڈیلیوری پوائنٹ نہیں بنائے۔ کے الیکٹرک کو ڈیلوری پوائنٹ اور گرڈ اسٹیشنز بنانے کا کہا ہے تاکہ 2022 کے بعد مسئلہ نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون سسٹم کراچی میں موجود، آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانکراچی : محکمہ موسمیات نے‌ خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے، شہر میں 70 سے 80 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد مختلف واقعات میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا ہے بارشیں سب کیلئے باعثِ رحمت ہوں : شاہد آفریدیدعا ہے بارشیں سب کیلئے باعثِ رحمت ہوں : شاہد آفریدی Read News ShahidAfridi Karachi Rain PleasantWeather Shared Photo Daughter SAfridiOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ ’کراچی میں مون سون کی پہلی بارش سے سندھ حکومت کا ایمرجنسی پلان فیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد مختلف واقعات میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی قدر بڑھ گئی ہے ۔تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »