’ ’

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش سے سندھ حکومت کا ایمرجنسی پلان فیل

بریکنگ :- سی پیک منصوبہ پاکستان کو بہت اوپرلےکرجائےگا،وزیراعظمبریکنگ :- چین کی ترقی سےپاکستان بہت کچھ سیکھ سکتا ہے،وزیراعظمبریکنگ :- ممالک کو قرضوں کی بھاری قیمت اداکرناپڑتی ہے،وزیراعظمبریکنگ :- سابق دورمیں مہنگی بجلی پیداکی جاتی رہی ،وزیراعظمبریکنگ :- ہمسایہ ملک میں بجلی سستی اورپاکستان میں مہنگی ہے،وزیراعظمبریکنگ :- 90کی دہائی کےبعدمہنگی بجلی کامعیشت پربرااثرپڑا،وزیراعظمبریکنگ :- کلین انرجی سےماحولیات پراثرنہیں پڑےگا،وزیراعظمLast Updated On 06 July,2020 09:24...

تفصیل کے مطابق شہر قائد میں مون سون کی پہلی برسات ہوتے ہی سندھ سرکار کا رین ایمرجنسی پلان فلاپ ہو گیا ہے۔ باران رحمت شہریوں کیلئے حکومتی نااہلی کے باعث پھر زحمت بن گئی۔ صفائی کے عمل میں تاخیر کے باعث مختلف مقامات پر نالہ ابلنے سے رہائشی علاقوں میں بھی گندا پانی جمع ہوگیا۔ پی ای سی ایچ ایس بلاک سکس اور محمود آباد گوٹھ کے سنگم پر واقع اوور ہیڈ ریلوے ٹریفک کے نیچے کئی فٹ پانی جمع ہونے سے گزرگاہ بند ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات