میر شکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت خارج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت خارج تفصيلات جانئے: DailyJang

جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت پر جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ بار کے صدر سید قلب حسن اور پاکستان بار کے صدر عابد ساقی نے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرشکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت مستردکرناتکلیف دہ اور مایوس کن ہے۔

پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین اعظم نذیر تارڑ نے عدالت سے کہا کہ یہ معاملہ الاٹی اور اتھارٹی کے درمیان ہے، دونوں میں سے کسی کو اعتراض نہیں تو 34 سال بعد شکایت کنندہ کہاں سے آ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ریفرنس میں ایک بھی لفظ ایسا نہیں جو ثابت کرتا ہو کہ میر شکیل الرحمٰن کرپشن کے مرتکب ہوئے ہیں جبکہ ریفرنس میں جن دوسری شخصیات اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ میاں محمد نواز شریف، اس وقت کے ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈائریکٹر لینڈ پر اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات لگائے گئے ہیں۔میر شکیل الرحمٰن کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ ان کے نہ تو وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں نہ ہی ان کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کرکے امتیازی سلوک کیا گیا، میر شکیل الرحمٰن کے پاس کبھی کوئی...

انہوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن نے اس لیٹر کی تمام شرائط پوری کیں اور ایک ایک دھیلہ جمع کرایا گیا، یہ تمام واجبات ادا ہونے کے بعد قانون کے مطابق یہ اراضی اوریجنل مالکان کو ایگزیمپٹ ہوئی، یہ ایل ڈی اے اور زمین کے مالکان کے درمیان سول معاہدہ تھا جس میں میرے مؤکل کے پاس زمین کے مالکان کا مختار نامہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اس کیس کی مثل معائنہ کی ہے، ریکارڈ پر اس بارے میں نہ تو کوئی شکایت ہے، نہ کوئی اعتراض ہے اور نہ ہی اس کے خلاف آج تک کسی فورم پر کوئی کارروائی ہوئی، یہ بات نوٹ کرنے والی ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کے خلاف نیب میں ایل ڈی اے بھی مدعی نہیں ہے، اب34سال بعد درخواست گزار کو ایک نوٹس موصول ہوتا ہے کہ نیب میں ریکارڈ سمیت پیش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کے خلاف تمام کارروائی جلد بازی میں غیر قانونی طور پر غیر منصفانہ اور غیر مساویانہ طریقہ پر کی گئی اور نیب کی ایسی کارروائیوں کے خلاف سپریم کورٹ سمیت ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے درجنوں فیصلے موجود ہیں، کوئی ایسا ثبوت موجود نہیں کہ میر شکیل الرحمٰننے پبلک آفس ہولڈر سے کوئی ذاتی فائدہ حاصل کیا ہو، نیب آرڈیننس کی دفعہ 9 اے کی ضمنی دفعہ 6 کے تحت پبلک آفس ہولڈر کا جرم نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجاحتجاج سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کی صوبائی نائب صدر فائزہ رشید نے کہا کہ میڈیا پر عائد پابندیوں اور صحافیوں کا معاشی قتل عام بند کیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: میر شکیل الرحمٰن کو سچ بولنے کی سزا دی جارہی ہے، مظاہرینلاہور: میر شکیل الرحمٰن کو سچ بولنے کی سزا دی جارہی ہے، مظاہرین ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: میر شکیل الرحمٰن حق و سچ کی لڑائی لڑ رہے ہیں، مظاہرینراولپنڈی: میر شکیل الرحمٰن حق و سچ کی لڑائی لڑ رہے ہیں، مظاہرین ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے میر شکیل الرحمٰن کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردیمیر شکیل الرحمٰن کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کے خلاف دائر ریفرنس میں ایک لفظ بھی ایسا نہیں جو ثابت کرتا ہو کہ میر شکیل الرحمٰن کرپشن کے مرتکب ہوئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی بلاجواز گرفتاری کیخلاف سکھر پریس کلب پر احتجاجنیب کی جانب سے جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی بلاجواز گرفتاری اور ان پر بے بنیاد ریفرنس دائر کئے جانے کے خلاف سکھر کے پریس کلب کے سامنے پی ایف یو جے کے مرکزی نائب صدر لالہ اسد پٹھان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »