'شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش’ ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےسےمتعلق ‏کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں ذیلی کمیٹی نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل ‏میں ڈالنےکی سفارش کی۔

مشیرداخلہ واحتساب شہزاداکبر کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ‏شہزاداکبر نے بتایا ہےعدالت کافیصلہ بلیک لسٹ پرہے شہبازشریف بلیک لسٹ پرنہیں تھے، ذیلی ‏کمیٹی نےشہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کی، شہبازشریف خودنوازشریف ‏کےضمانتی ہیں جوملک سےمفرورہیں۔ شیخ رشید نے بتایا کہ شہبازشریف کی جانب سےکوئی درخواست نہیں ملی وہ 15 دن کے اندر ‏شہبازشریف نظرثانی کی درخواست دےسکتےہیں، شہبازشریف خودبھی نظرثانی درخواست میں پیش ‏ہوسکتےہیں ہمیں میڈیکل گراؤنڈ سے متعلق کچھ نہیں بتایاگیا۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ نیب درخواست پر شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کی، ‏شہبازشریف کی درخواست پروزارت داخلہ 90 دن میں فیصلہ کرسکتی ہے۔16ان کا کہنا تھا کہ 16 ایم پی او کے تحت گرفتار 1677 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے، کالعدم ٹی ایل ‏پی سےمتعلق درخواست ملےگی توغور کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kitan nice bnda hai woh

Dfw hoo

لکھ دی لعنت آپ کی سیاست پر.. تے دررررر فٹے منہ

Sir Shahbaz Sharif Se Kahin Zyada Issue Is Waqt Mulk Mein Mehngai Or Ghurbat Ka Hai Us Pe Ager Itna Daihan Dia Hota Jitan PDM, PPP,PMLN Pe Dia Hai To Aaj Mulk Ki Halat He Kuch Or Hoti Sharam Magar Tum Ko Aati Nhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے'‘شہبازشریف کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مل گئیقومی احتساب بیورو (نیب ) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے کے لیے درخواست وزارت داخلہ کو بھجوادی ہے۔ Pti government ko sirf is kaam k liyai select kiya hai na k awam ki kidmmat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے'‘شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے’ ARYNewsUrdu Ek choor ki itni baten kr q rhain hain uthae or jail me dale tamasha khtum kre بہت اچھے حکومت مجھے لندن بھیجنا چاہتی ہے کیونکہ حکومت میرے سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر حکومت شہبازشریف کو لندن نہیں جانے دینا چاہتی کیونکہ حکومت شہباز شریف سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کےلیے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خطذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹرز نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ سے تاحال رجوع نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیگی صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی۔ Very good کچھ نہیں ہو گا یہ پیارا پاکستان ہے ،جب شیر جائے گا تو کسی کو پتا بہ نہی لگے گا 😝😝😝 CMShehbaz koum ka paisa vapas kero
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »