شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کےلیے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خط

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کےلیے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خط تفصیلات جانئے : DailyJang

اس سے قبل وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی تازہ سیاسی صورتحال اور دورہ سعودی عرب پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق عدالتی فیصلے پر مشاورت کی گئی، جبکہ اس معاملے پر عدالت سے رجوع کیے جانے پر بھی غور کیا گیا۔.

اس سے قبل وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی تازہ سیاسی صورتحال اور دورہ سعودی عرب پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق عدالتی فیصلے پر مشاورت کی گئی، جبکہ اس معاملے پر عدالت سے رجوع کیے جانے پر بھی غور کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مل گئیقومی احتساب بیورو (نیب ) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے کے لیے درخواست وزارت داخلہ کو بھجوادی ہے۔ Pti government ko sirf is kaam k liyai select kiya hai na k awam ki kidmmat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کور ٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیگی صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی۔ Very good کچھ نہیں ہو گا یہ پیارا پاکستان ہے ،جب شیر جائے گا تو کسی کو پتا بہ نہی لگے گا 😝😝😝 CMShehbaz koum ka paisa vapas kero
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہچین کی عدالت سے ؟. سپریم کورٹ میں تو چورجج بیٹھے ہیں عدلیہ کے اختیارات میں اصلاح کی ضرورت ھے عدلیہ ریاست کے اندر ریاست کا تصور پیش کر رھی ھے عدلیہ کی وجہ سے عمران خان بڑے مگر مچھروں سے لوٹا مال واپس لینے سے قاصر ھے ملزم ضمانت ملنے پر وکٹری کا نشان بنا کر با ھر نکلتے ھیں لوگوں کو بےوقوف بناتے رہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہجناح کے بارے میں جھوٹ - ڈاکٹر مبارک علی اور مصنف نسیم یوسف کو سنیں پاکستان کیوں بنایا گیا؟ ڈاکٹر اسرار احمد ، ڈاکٹر مہدی حسن اور مصنف نسیم یوسف کے خیالات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »